04/06/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول چمہوڑہ کے دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مانسہرہ، معروف خان صاحب نے سکول کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط اور تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ ان کی آمد اساتذہ اور طلبہ کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوئی۔ معیاری تعلیم کے فروغ اور روشن مستقبل کے لیے ایسی رہنمائی قابلِ ستائش ہے۔