All In One Knowledge.
All in one knowledge is a best educational platform for All students.
9th to 12th Chemistry Lecture.
اردو کی مکمل mcqs
#س1
کونسا لفظ بطور مذکر استعمال ہوتا ہے؟
1⃣ملت
2⃣محبت
3⃣ستاٸش
4⃣وصف✔
#س2
کس ترکیب میں سابقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣اچھا آدمی
2⃣عبرتناک
3⃣ہم عصر✔
4⃣احترام انسانیت
#س3
کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟
1⃣با پردہ
2⃣درد مند✔
3⃣ارض پاک
4⃣بے پایاں
#س4
قواعد کے لحاظ سے کونسا جملہ غلط ہے؟
1⃣رابعہ بلا ناغہ سکول چلتی ہے✔
2⃣عاٸشہ کے ہوش ٹھکانے نہیں
3⃣علاج کے باوجود مرض بڑھتی چلی گٸ
4⃣خواہ مخواہ نکتہ چینی کرنا ٹھیک نہیں
#س5
قواعد کے لحاظ سے کونسا محاورہ درست نہیں؟
1⃣نو دو گیارہ ہونا
2⃣آنکھیں دکھانا
3⃣میدان مارنا
4⃣لال سرخ ہونا✔
#س6
" چراغ تلے اندھیرا " کا مطلب ہے؟
1⃣پرانے زمانے میں لوگ چراغ جلاتے تھے
2⃣پراۓ فاٸدہ اٹھاٸیں اور اپنے محروم رہیں✔
3⃣دوسروں کو روشنی دکھانا
4⃣روشنی بہت بڑی نعمت ہے
#س7
" مال مفت دل بے رحم " کا مطلب ہے؟
1⃣بغیر محنت سے حاصل کیا ہوا مال بہت جلد ختم ہو جاتا ہے✔
2⃣ہر آدمی کو حلال روزی حاصل کرنی چاہیۓ
3⃣آسانی سے کمایا ہوا مال خرچ نہیں ہوتا
4⃣بے رحم آدمی دوسروں کا مال کھا جاتا ہے
#س8
"بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی" کا مطلب ہے؟
1⃣کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے✔
2⃣بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
3⃣زیادہ دولت کمانا آسان کام نہیں
4⃣چور لنگوٹی بانھا کرتے تھے
#س9
چولستان کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب✔
3⃣بلوچستان
4⃣خیبر پختونخواہ
#س10
کونسی جھیل صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے؟
1⃣سیف الملوک✔
2⃣منچھر
3⃣کلر کہار
4⃣ہامون مشخیل
#س11
منچھر جھیل اس لیۓ بہت مشہور ہے کہ وہاں؟
1⃣پانی کا بہت بڑا ذخیرہ ہے
2⃣غیر ملکی پرندے بڑی تعداد میں آتے ہیں✔
3⃣لوگ مچھلی کا شکار کرتے ہیں
4⃣لوگ سیر وتفریح کیلۓ جاتے ہیں
#س12
کس قسم کے علاقے میں زرعی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
1⃣ساحلی
2⃣پہاڑی
3⃣میدانی✔
4⃣مرتفاعی
#س13
خاران کا صحرا کس صوبے میں واقع ہے؟
1⃣سندھ
2⃣پنجاب
3⃣خیبر پختونخواہ
4⃣بلوچستان✔
#س14
دنیا کی دوسری بلند ترین چھوٹی k_2 کی اونچاٸی تقریباً _________ میٹر ہے؟
1⃣ 8126
2⃣ 8124
3⃣ 8611✔
4⃣ 8136
#س15
تربیلا ڈیم ________ میں مکمل ہوا تھا؟
1⃣ 1976✔
2⃣ 1972
3⃣ 1971
4⃣ 1973
#س16
تربیلا ڈیم کے پانی سے _________ میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے؟
1⃣ 4378
2⃣ 3378
3⃣ 3478✔
4⃣ 4338
#س17
گرلز گاٸیڈ کا آغاز کیا گیا کیونکہ؟
1⃣برطانیہ کے عوام چاہتے تھے
2⃣بیڈن پاول نے پہلے ہی سوچ رکھا تھا
3⃣مس ایگنس کا اصرار تھا
4⃣لڑکیوں کی خواہش تھی✔
#س18
عمر کے لحاظ سے گرل گاٸیڈنگ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
1⃣پانچ
2⃣دو
3⃣تین✔
4⃣چار
#س19
عاصمہ کی عمر پانچ سال ہے وہ بن سکتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ
2⃣چھوٹی گاٸیڈ✔
3⃣سینٸر گاٸیڈ
4⃣کوٸی نہیں
#س20
گاٸیڈ کا مقولہ ہے؟
1⃣تیار رہو✔
2⃣ہاتھ بٹاٶ
3⃣مدد کرو
4⃣وفادار بنو
س21
گرلز گاٸیڈ لڑکیوں کیلۓ بہترین تحریک ہے کیونکہ اس سے وہ سیکھتی ہے؟
1⃣گاٸیڈ کا قانون
2⃣گاٸیڈنگ وعدہ
3⃣گاٸیڈنگ تاریخ
4⃣عملی زندگی کی مہارتیں✔
س22
پاکستان میں ہاکی کے زوال کی ایک وجہ ہے؟
1⃣کھلاڑیوں کو جدید سہولیات کا نہ ملنا✔
2⃣پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قیام
3⃣عام پاکستانی کی عدم دلچسپی
4⃣کھلاڑیوں کا باصلاحیت نہ ہونا
س23
پاکستان میں ہاکی کا سنہری دور تھا؟
1980 کی دہاٸی1⃣✔
1970 کی دہاٸی2⃣
1990 کی دہاٸی3⃣
1960 کی دہاٸی4⃣
س24
ہاکی کو سب سے پہلے اولمپک کھیلوں میں شامل کیا گیا ؟
1⃣1928✔
2⃣1908
3⃣1920
4⃣1978
س25
ملی نغموں کا مقابلہ کس شہر میں ہوا؟
1⃣لاہور
2⃣اسلام آباد✔
3⃣راولپنڈی
4⃣گلگت
س26
ملی نغموں کے مقابلے میں کل کتنے ٹیموں نے شرکت کی؟
1⃣پانچ
2⃣سات✔
3⃣آٹھ
4⃣چھ
س27
سید نظیر زیدی کا نغمہ کس ٹیم نے گایا؟
1⃣بلال اور ساتھی
2⃣محمد نور اللہ اور ساتھی✔
3⃣عاصم اور ساتھی
4⃣محمد انعام اللہ اور ساتھی
س28
جمیل الدین عالی کے گاۓ گۓ نغمے کے بول تھے؟
1⃣چین عرب ہمارا ہندوستان ہمارا
2⃣ہر شاخ رہے تازہ میرے گلشن جان کی
3⃣جیوے جیوے پاکستان✔
4⃣اے پاک وطن تیری گلیوں کو سجادیں گے
س29
وادی مہران کس صوبے کو کہا جاتا ہے؟
1⃣پنجاب
2⃣بلوچستان
3⃣سندھ ✔
4⃣خیبر پختونخواہ
س30
شاعر کی خواہش ہے کہ وہ؟
1⃣دنیا کی محفلوں سے اکتا جاۓ
2⃣انجمن سے لطف اندوز ہو
3⃣پر سکون مقام پر رہے✔
4⃣شورش کو ڈھونڈ لے
س31
اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار استعمال کرنے کو ________ کہتے ہیں؟
1⃣ اقرار
2⃣ انکار
3⃣ قرار
4⃣ تقرار✔
س32
1660 میں بجلی پیدا کرنے والی مشین کس نے تیار کی؟
1⃣ولیم گلبرٹ
2⃣نیکولا
3⃣ہاکسبی
4⃣اوٹوون✔
س33
بجلی کا بلب کس نے ایجاد کیا؟
1⃣تھامسن
2⃣ہاکسبی
3⃣گلبرٹ
4⃣ایڈیسن✔
س34
درج ذیل میں موصل ہے؟
1⃣ لوہا ✔
2⃣ لکڑی
3⃣ پھتر
4⃣ ربڑ
س35
جن اشیا ٕ میں بجلی نہ گزر سکے، انہیں کہتے ہیں؟
1⃣کنڈکٹر
2⃣انسولیٹر✔
3⃣کنڈنسر
4⃣ریڈی ایٹر
س36
بجلی کی تاریں کس دھات سے بناٸی جاتی ہے؟
1⃣ کانسی
2⃣ پیتل
3⃣ تانبا✔
4⃣ نکل
س37
پن بجلی کس چیز کی مدد سے تیار کی جاتی ہے؟
1⃣بھاپ
2⃣ہوا
3⃣کیمیاٸی عمل
4⃣پانی✔
س38
"اندھوں میں کا نارا جا" کا مطلب ہے؟
1⃣ان پڑھ لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھا ہوا ہونا ✔
2⃣غریب لوگوں کو سرداری ملنا
3⃣نا بیناٶں کا سردار ہونا
4⃣ایک آنکھ سے دکھاٸی نہ دینا
س39
"سکتہ طاری ہو جانا " کے معنی ہیں؟
1⃣بے ہوش ہوجانا
2⃣حیران ہوکر خاموش ہو جانا ✔
3⃣پر سکون ہونا
4⃣زاروقطار رو پڑنا
س40
”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کا مطلب ہے؟
1⃣لاٹھی والے کے پاس بھینس ہوتی ہے
2⃣طاقت ور آدمی کے پاس بھینس ہوتی ہے
3⃣بھینسوں کو لاٹھی سے ہانکا جاتا ہے
4⃣جس کے پاس طاقت ہوتی اس کی مرضی چلتی ہے✔
س41
”لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے“ کا مطلب ہے؟
1⃣بگڑے ہوٶں کو سیدھا کرنے کیلۓ سزا دینا پڑھتی ہے✔
2⃣لات مارنے سے بھوت بھاگ جاتے ہیں
3⃣بہت زیادہ باتیں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
4⃣بھوت عام آدمی سے باتیں نہیں کرتے
س42
”بارہ سال دلی میں رہے بھاڑ جھونکا “کا مطلب ہے؟
1⃣کسی کام میں کٸ سال لگا دینا لیکن کچھ حاصل نہ کرسکنا✔
2⃣جو لوگ دلی میں رہتے ہیں وہ بے حد خوش ہیں
3⃣بارہ برس تک کسی جگہ مقیم رہنا اور پھر وہاں سے چلے جانا
4⃣ہر بارہ برس بعد دلی میں انقلاب آتا ہے
س43
” الٹے بانس بریلی کو“ کے معنی ہیں؟
1⃣بریلی میں الٹے بانس ہوتے ہیں
2⃣بریلی کے بانس بہت مشہور ہے
3⃣کسی جگہ ایسی چیز لے کر جانا جسکی وہاں پہلے ہی بہتات ہو✔
4⃣کسی آدمی کو غلط مشورہ دے کر اسے مصیبت میں پھنسا دینا
س44
” جہاں چاہ وہاں راہ“ کا مطلب ہے؟
1⃣بعض راستوں پر کنویں بہت ہوتے ہیں
2⃣مسافروں کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے
3⃣دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
4⃣اگر ارادہ پختہ ہو تو ہر کام ہو جاتا ہے✔
س45
قرا قرم ہاٸی وے پاکستان کو کس ملک سے ملاتی ہے؟
1⃣افغانستان
2⃣ایران
3⃣چین✔
4⃣ہندوستان
س46
سمندر کے ساحل کے ساتھ ساتھ کونسی شاہراہ تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ
2⃣کوسٹل ہاٸی وے✔
3⃣آر ۔ سی ڈی ہاٸی وے
4⃣انڈس ہاٸی وے
س47
پاکستان کی پہلی موٹروے کن دو شہروں کے درمیان تعمیر کی گٸ ہے؟
1⃣اسلام آباد ۔ لاہور✔
2⃣لاہور ۔ پیشاور
3⃣ملتان ۔ فیصل آباد
4⃣اسلام آباد ۔ پیشاور
س48
پاکستان نے 1993 میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری کس ملک کی مدد سے بناٸی گٸی؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣ترکی
4⃣جاپان✔
س49
زیر زمین ریلوے کا نظام قاٸم کرنے کا منصوبہ کس شہر کیلۓ بنایا گیا؟
1⃣اسلام آباد
2⃣ملتان
3⃣لاہور✔
4⃣فیصل آباد
س50
پاکستان کی سب سے بڑی قومی شاہراہ کا نام ______ ہے؟
1⃣جی ٹی روڈ✔
2⃣موٹروے
3⃣ہاٸی وے
4⃣شاہراہ
س51
طور خم کا علاقہ کس ملک کی سرحد پر وقع ہے؟
1⃣چین
2⃣ایران
3⃣بھارت
4⃣افغانستان✔
س52
لمباٸی کے لحاظ سے مواصلات کا کونسا ذریعہ سب سے بڑا ہے؟
1⃣صوباٸی حکومتوں کے زیر انتظام سڑکیں
2⃣نیشنل ہاٸی وے اتھارٹی کے زیر انتظام شاہراٸیں✔
3⃣ریلوے لاٸن
4⃣موٹر وے
س53
شاہراہ ریشم کی لمباٸی کتنی کلو میٹر ہے؟
1⃣آٹھ سو چھ✔
2⃣سات سو آٹھارہ
3⃣نو سو آٹھ
4⃣آٹھ سو دس
س54
پاکستان کی پہلی موٹروے کونسی ہے؟
1⃣انڈس
2⃣ایم_ٹو✔
3⃣کے_ ٹو
4⃣ریڈ
س55
سمجھوتہ ایکسپریس کس راستہ سے ہندوستان جاتی ہے؟
1⃣گجرات
2⃣لالا موسیٰ
3⃣واہگہ بارڈر✔
4⃣نوشہرہ
س56
مبادا کے کیا معنی ہیں؟
1⃣کٸی
2⃣ہو سکتا ہے
3⃣شاید
4⃣ایسا نہ ہو✔
س57
دنیا کو آرام کرنے کیلۓ کس چیز کی ضرورت ہے؟
1⃣خوشامد
2⃣سختی سے
3⃣عاجزی سے✔
4⃣ان میں کوٸی نہیں
س58
اخلاقیات کی نظم کس کی تصنیف ہے؟
1⃣علامہ اقبال
2⃣الطاف حسین خالی✔
3⃣حفیظ جالندھری
4⃣سر سیداحمد خان
س59
پاکستان میں شہری دفاع کی تنظیم کس سن میں قاٸم کی گٸ؟
1⃣1952✔
2⃣1950
3⃣1951
4⃣1953
س60
شہری دفاع کی اصل روح ہے؟
1⃣اپنی مدد آپ✔
2⃣سیلاب زدگان کی مدد
3⃣حکومتی اداروں کا بٹانا
4⃣بے سہارو کی مدد کرنا
س61
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا؟
1⃣2005
2⃣2010✔
3⃣2006
4⃣2007
س62
عیدالفطر کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣یکم رجب
2⃣یکم شوال✔
3⃣یکم شعبان
4⃣یکم رمضان
س63
عیدالاضحیٰ کب مناٸی جاتی ہے؟
1⃣سات ذالحج
2⃣آٹھ ذالحج
3⃣دس ذالحج✔
4⃣نو ذالحج
س64
فصل گل کے معنی ہیں؟
1⃣کانٹا
2⃣جڑ
3⃣پھول✔
4⃣درخت
س65
خزاں کا متضاد ہے؟
1⃣خوشی
2⃣گرمی
3⃣سردی
4⃣بہار✔
س66
دھرتی کے معنی ہیں؟
1⃣وطن
2⃣ملک
3⃣آسمان
4⃣زمین✔
س67
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہاں پیدا ہوۓ؟
1⃣پاکستان
2⃣افغانستان
3⃣انگلستان
4⃣ہندوستان✔
س68
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس سن میں پیدا ہوۓ؟
1⃣1935
2⃣1938
3⃣1936✔
4⃣1940
س69
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد کا نام تھا؟
1⃣عبدالجبار
2⃣عبدالغفور خان✔
3⃣عبدالستار
4⃣ عبدالمنان
س70
28 مٸ 1998 کو کس مقام پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی تجربہ کیا؟
1⃣چاغی✔
2⃣ٹیکسلا
3⃣گوادر
4⃣واہگہ بارڈر
س71
کونسی عمل کیمیا ٕ کا حصہ ہوگا؟
1⃣دو گیسو کو ملانا✔
2⃣درختوں کی پیوند کاری
3⃣اثار قدیمہ کا مطالعہ کرنا
4⃣پرندوں کا مشاہدہ کرنا
س72
علم کیمیا ٕ میں زیر بحث آتی ہے؟
1⃣پودوں کی پیداٸش
2⃣اشیا ٕ کی ماہیت✔
3⃣سیاروں کی گردش
4⃣پھتروں کی تحقیق
س73
جدید کیمیا ٕ کے بانیوں میں سے ہے؟
1⃣جابر بن حیان
2⃣رابرٹ بواٸل✔
3⃣ بوہر
4⃣مادام کیوری
س74
ناٸٹرک ایسڈ کو متعارف کروانے کا سہرا کس کے سر ہے؟
1⃣ابو یوسف الکندی
2⃣ابو منصور
3⃣جابر بن حیان✔
4⃣خالد
س75
عمل کشید پر سب سے زیادہ تحقیق کس مسلمان کیمیا ٕ دان نے کی؟
1⃣الرازی
2⃣ابو منصور
3⃣الجاخط✔
4⃣الکندی
س76
اردو زبان کے معنی ہیں؟
1⃣ترکی زبان
2⃣فارسی زبان
3⃣لشکری زبان✔
4⃣پشتو زبان
س77
مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندوستان کی سرکاری زبان کونسی تھی؟
1⃣ہندی
2⃣ترکی
3⃣عربی
4⃣فارسی✔
س78
خور دنی اجناس کے معنی ہیں؟
1⃣گندم
2⃣آٹا
3⃣روز مرہ چیزیں
4⃣کھانے کی چیزیں✔
س79
ہاتھ کی صفاٸی دکھانا مقصد ہے؟
1⃣ہاتھ صاف کرنا
2⃣چوری کرنا
3⃣چور کا ساتھ دینا
4⃣دھوکہ دینا✔
س80
سنار کا کیا مقصد ہے؟
1⃣رنگ ساز
2⃣لوہار
3⃣ترکھان
4⃣سونے کا کاروبار کرنے والا✔
س81
کسی نظم کی شعر کے اخر میں جو لفظ استعمال ہوتا ہے اسے ہم کیا کہتے ہیں؟
1⃣سابقہ
2⃣لاحقہ
3⃣ہم آواز الفاظ
4⃣ہم قافیہ✔
س82
پاکستان میں موسم بہار کے بعد کونسا موسم آتا ہے؟
1⃣سرما
2⃣برسات
3⃣گرما✔
4⃣خزاں
س83
”کالی کالی گھٹاٸیں“ کس موسم کی نشاندہی کرتی ہے؟
1⃣گرما
2⃣بہار
3⃣برسات✔
4⃣سرما
س84
سردی کے موسم میں سب سے کم درجہ حرارت کہاں ہوگا؟
1⃣کراچی اور حیدر آباد
2⃣سکردو اور گلگت✔
3⃣پیشاور اور کوہاٹ
4⃣فیصل آباد اور لاہور
س85
پاکستان میں گندم کی کٹاٸی کا موسم ہے؟
1⃣بہار
2⃣گرما✔
3⃣برسات
4⃣خزاں
س86
”ایک انار سو بیمار“
1⃣انار بے حد مہنگا پھل ہے
2⃣کسی چیز کے ایک سے زیادہ طلب گار ہونا✔
3⃣ایک دفعہ نقصان اٹھانے والا محتاط ہو جاتا ہے
س87
” ہمت مرداں مدد خدا“
1⃣اپنی مدد آپ کے تخت کام کرنا✔
2⃣لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
3⃣کام کرنے سے فاٸدہ ضرور ہوتا ہے
س88
” سانچ کو آنچ نہیں“
1⃣سچ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچا سکتا✔
2⃣سچ بولنے پر مصیبت اٹھانا پڑھتی ہے
3⃣بے وقوف آدمی کو عمدہ چیز کی قدر نہیں ہوتی
س89
حسین کا ہم قافیہ لفظ ہے؟
1⃣جبین✔
2⃣خوبصورت
3⃣گلشن
4⃣جنت
س90
”اشجار کا اٹھکیلیاں کرنا“ کے معنی ہیں؟
1⃣درختوں کا جھومنا✔
2⃣درختوں کا لگانا
3⃣درختوں کا کاٹنا
4⃣درختوں کا ہلنا
10/10/2021
Inna lillahi wa inna illai rajioon!
زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا کریں۔ ❤️
( غیر اسلامی ماحول کا کفارہ کیسے)
*CHEMISTRY.*
☆Ordinary salt ➠ NaCl
✶ baking soda ➠ NaHCO₃
✶ Wash the soda ➠ Na₂CO₃ · 10H₂O
✶ Caustic soda ➠ NaOH
✶ Suhga ➠ Na₂B₄O₇ · 10H₂O
✶ alum➠ K₂SO₄ · Al₂ (SO₄) ₃ · 24H₂O
✶ red medicine ➠ KMnO₄
✶ Caustic potash ➠ KOH
✶ Shura ➠ KNO₃
✶ Bleach bleaching ➠ Ca (OCl) · Cl
✶ Lime water ➠ Ca (OH) ₂
✶ Gypsum ➠ CaSO₄ · 2H₂O
✶ Plaster of Paris➠ CaSO₄ · ½H₂O
✶ Choke ➠ CaCO₃
✶ limestone ➠ CaCO₃
✶ marble ➠ CaCO₃
✶ Salon ➠ NH₄Cl
✶ Laughing gas ➠ N₂O
✶ Litharge ➠ PbO
✶ Galena ➠ PbS
✶ red vermilion ➠ Pb₃O₄
✶ white lead ➠2PbCO₃ · Pb (OH) ₂
✶ salt acid ➠ HCl
✶ Shure Acid ➠ HNO₃
✶ Acarus ➠ HNO₃ + HCl (1: 3)
✶ dry ice ➠ CO₂
✶ green clasp ➠ FeSO₄ · 7H₂O
✶ Horn Silver ➠ AgCl
✶ heavy water ➠ D₂O
✶ Producer gas ➠ CO + N₂
✶ vinegar ➠ CH₃COOH
✶ gamaxine ➠ C₆H₆Cl₆
✶ Blue Kassis ➠ CuSO₄ · 5H₂O
✶ alcohol ➠ C₂H₅OH
✶ Manda ➠ C₆H₁₀O₅
✶ Grapes juice ➠ C₆H₁₂O₆
✶ Chinese ➠ C₁₂H₂₂O₁₁
✶ Urea ➠ NH₂CONH₂
✶ benzene ➠ C₆H₆
✶ turpentine oil ➠ C₁₀H₁₆.
16/02/2021
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلاصہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7 فروری کو این ٹی ایس کے ذریعے پی ایس ٹیPST ٹیچر کی خالی آسامیوں کے لئے ہونے والے ٹیسٹس میں بڑے پیمانے پر بد نظمیاں ہوئیں- پیپرز کے خریدوفروخت کا کالا دھندا عروج پر تھا۔جس کی وجہ سے بہت سے کینڈیڈیٹس اپنے ساتھ سوالات کے جوابات کی پرچیاں لئے ٹیسٹ سنٹرز میں داخل ہوئے ۔ اور پیپر کے تصاویر، جوابات ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی سوشل میڈیا اور پراییوٹ میسجنگ کے زریعے شئیر ہوتے رہے۔۔۔
۔
اس کے علاؤہ پی ایس ٹی کے پیپرز میں ایف ایس سی کے ریاضی اور سائنس کے سوالات شامل کر کے آرٹس کے سٹوڈنٹس کے ساتھ ناانصافی کی گئ۔۔۔۔۔
۔
کینڈیڈیٹس کا مطالبہ : حکومت پیپرز کے خریدوفروخت میں ملوث سرکاری اور غیر سرکاری افراد کو پکڑ کر سخت سے سخت سزا دے۔۔۔ اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ٹیچنگ جیسے شعبے میں میرٹ کی با لا دستی ہو۔۔۔ اور قابل اور حقدار نوجوانوں کے ساتھ نا انصافی نہ ہو۔۔۔۔۔صرف ٹیسٹ کینسل کرکے دوبارہ کروانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ کیونکہ پہلے بھی ایف ٹی ایس اور این ٹی ایس کے زریعے ہونے والے ٹیچنگ اسامییون ہی کے ٹیسٹ کینسل ہویے تھے ۔۔۔ اور پچھلے سال ایک ضلع میں ایک ہی ٹیسٹ دو دو بار کینسل کروایا گیاتھا لیکن فایدہ کچھ نہیں ہوا تھا بلکہ الٹا غریب کینڈیڈیٹس کا وقت اور پیسہ ضائع ہواتھا۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمال ہے بھائی!
گورنمٹ کینڈیڈیٹس سے پی ایس ٹی PST پیپر لیک ہونے کا ٹھوس ثبوت طلب کر رہی۔۔۔۔ اور یہ موقف اپنا رہی کہ جس ضلع کے کینڈیڈیٹس ٹھوس ثبوت فراہم کریں گے صرف ان اضلاع کے ٹیسٹس کینسل کئے جائینگے۔ بھائی واہ ۔ اس کا مطلب تو یہ ہے کے ٹیسٹ کی نگرانی اور انوسٹیگیشن بھی اب بیچارے کینڈیڈیٹس کو خود کرنا پڑیگا۔۔۔ 👏👏👏
کئی اضلاع میں کینڈیڈیٹس نے ڈی سی ، ڈی ای اوز کو شہادتیں بھی بیجھی ہیں ۔ جیس میں ایم سی قیوزز بیجنے اور خریدنے والوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔
------------------------------------------------------
جو واٹس ایپ اور دیگر خفیہ طور طریقوں سے پیپر اور حل شدہ معروضی سوالات شئیر ہوئے ہیں ان کا ذکر چھوڑیں، جو این ٹی ایس عملے نے خود کینڈیڈیٹس سے ایم سی قیوزز کے جوابات ضبط کئے ہیں وہ کافی نہیں؟؟؟؟
اور جو کئی اضلاع میں شکایات ملنے پر ڈی سی یا ڈی ای کے کہنے پر ٹیسٹ سنٹر جاکر تفتیش اور چیکنگ کرکے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ واقعی پیپر وقت سے پہلے آؤٹ ہوا تھا اور کینڈیڈیٹس کے پاس پہلے سے ایم سی قیوزز کے تیار جوابات تھے، وہ بھی کافی نہیں؟؟؟
یا جس طرح بنوں میں 7 فروری کو ہونے والا PST (این ٹی ایس) ٹیسٹ آؤٹ ہونے کے کمپلینٹس موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر بنوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کو اسی وقت تصدیق کیلئے ٹیسٹ سنٹر بھیج کر تفتیش کروایا۔ ٓ اسی طرح ہر ضلع میں نہیں کیا جاسکتا تھا؟؟
https://www.facebook.com/DCBannu/photos/a.928134590609069/3780218328734000/
------------------------------------------------------
اور یہ پی ایس ٹی- اے کا پیپر جس کا وقت 8 بجے تھا ۔ اس کا 8بج کے 26 منٹس پر فیسبک پر اپلوڈ ہونا اس بات کی گواہی نہیں کے این ٹی ایس نے غفلت برتی ہے اور صاف اور شفاف ٹیسٹس کنڈکٹ کرنے میں ناکام رہا ہے۔۔۔۔؟؟؟
https://www.facebook.com/groups/180496885918811/permalink/754097268558767
https://www.facebook.com/groups/186964942207293/permalink/716469845923464/
اور یہ پی ایس ٹی-پیپر سی جس کا وقت 2 بجے تھا ۔ 3بج کے 18 منٹس پر فیسبک پر اپلوڈ- نا جانے کب آوٹ ہوا ہوگا
https://www.facebook.com/groups/1562302324013197/permalink/2861739877402762/
اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ ٹیسٹ کے لئے اکثر کینڈیڈیٹس 40 50 منٹس بعد بھی آتے ہیں۔۔۔
اور بہت سے ٹیسٹ سینٹرز میں پیپرز مقررہ وقت سے 30 سے 50 منٹس لیٹ اور کہیں پہ گھنٹہ دو گھنٹہ لیٹ سٹارٹ ہوئے تھے۔۔
تو کیا یہ ممکن نہیں کہ یہ سوشل میڈیا پہ شیر ہونے والے پیپرز جن ٹیسٹ سنٹرز میں ٹیسٹ لیٹ سٹارٹ ہوا تھا وھاں کے کینڈیڈیٹس تک پہنچا ہو؟؟؟؟
اور گورنمنٹ کا یہ موقف ہے کہ پیپرز مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ نہیں ہوئے۔بلکہ پیپر شروع ہونے کے بعد سوشل میڈیا پہ شییر ہوے۔۔۔
مطلب گورنمنٹ کو لگتا ہے ہے کہ ہر جگہ ٹسٹس اپنے مقررہ وقت پہ سٹارٹ ہویےتھے۔۔۔ ہا یہ لگتا ہے کہ آج کل کے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کسی چیز کو ایک ضلع سے دوسرے ضلع تک پہنچنے میں اتنا وقت لگتا ہے جتنا ھم چترالیوں کو پرانے زمانے میں ضلع پشاور سے ضلع چترال براستہ لواری ٹاپ پہنچنے میں لگتا تھا 😂😅😂
------------------------------------------------------
اور تو اور خود این ٹی ایس نے جو بلیک لسٹڈ کینڈیڈیٹس کی لسٹ جاری کی ہے اس میں بھی بہت سے کینڈیڈیٹس کے بلیک لسٹ ہونے کی وجہ ان کے موبائل فون میں سے پیپر کی تصاویر کا برآمد ہونا لکھا ہے۔۔۔
یہ خود اس بات کی دلیل ہے کے این ٹی ایس عملے سے غفلت ہوئی ہے یا این ٹی ایس عملہ خود بھی اس میں شامل ہے۔۔۔
-----------------------------------------------------
اوپر سے این ٹی ایس اپنے ویب سائٹ پہ نوٹیفکیشن لگا کر کینڈیڈیٹس پر الزامات لگاتے ہوئے لکھتا ہے۔۔
"There are certain cases where some candidates took out pages of the question book or taken photographs and uploaded on the social media after the conduct of the exam…"
جبکہ لکھنا یہ چاہئیے تھا کہ این ٹی ایس اور این ٹی ایس عملہ اپنی ڈیوٹی نبھانے اور صاف اور شفاف طریقے سے ٹیسٹس کنڈکٹ کرنے میں بری طرح ناکام ہوا ہے۔۔۔۔ اسکے باوجود ہم سارا قصور کینڈیڈیٹس اور این ٹی ایس مخالفت طبقے پہ ڈالکےخود کو بے قصور ٹہراتے ہیں۔۔۔ 😅😄😃😂
مانا کے صرف این ٹی ایس کو ان سب کا قصوروار نہیں ٹھرایا جا سکتا۔۔۔ لیکن پیپر کے لیکیج کو روکنا۔ اور ٹیسٹ کو شفاف انداز میں منعقد کرنے کے لئے تمام اقدامات کو یقینی بناناان کی زمہ داری تھی۔۔۔۔ اور اگر این ٹی ایس عملے نے خود پیپر آوٹ نہ بھی کیا ہو تو کیا کنڈیڈیٹس کا ہال کے اندر موبائل لے جاپانا۔۔ اور پیپرکی تصویر نکال کےپیپر کے ٹایم ھی سوشل میڈیا پہ شیر کارنا یہ ظاہر نہیں کرتا ہے کے این ٹی ایس عملہ اپنی ڈیوٹی نبھانے میں ناکام ہوا ہے۔۔؟؟؟
------------------------------------------------------
اور یہ صرف این ٹی ایس کی ناکامی نہیں ہے۔ بلکہ محکمہ تعلیم لوکل انتظامیہ اور انصاف کے دعویدار حکومت وقت کی ناکامی ہے۔ کہ ٹیچنگ جیسے شعبے کے ٹیسٹس نا صرف کنڈکٹ کرنے میں اور ڈیزروننگ کینڈیڈیٹس کے ساتھ بڑھے پیمانے پر ہونے والی نا انصافی کو روکنے میں ناکام ہو ے ہیں۔ بلکہ حقائق کے سامنے ہوتے ہوئے ایکشن لینے ، بروقت ذمہ دار افراد کا کھوج لگانے۔ انہیں پکڑ کر عبرتناک سزادینے میں بھی ناکام ہویے ہیں ۔۔
اور محنتی، قابل کینڈیڈیٹس اپنےساتھ ہونے والی اس نا انصافی کی وجہ سے بے چینی اور بے یقینی کے عالم میں اس بات کے منتظر ہیں کہ کب حکومت اس واقعے میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی کریگی۔۔۔۔۔۔۔۔
------------------------------------------------------
اور تو اور حکومت کینڈیڈیٹس سے ٹھوس ثبوت مانگتی پھر رہی ہے۔جیسے کینڈیڈیٹس ٹیسٹ دینے نہیں بلکہ کھوج لگانے اور شواہد اکھٹے کرنے گئے تھے۔۔۔۔۔
یا پھر حکومت کو لگتا ہے کہ پی ایس ٹی کے لئے اپلئی کرنے والے کینڈیڈیٹس میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ان فون نمبرز کو ٹریس کرے جن نمبرز پر ٹیسٹ سے پہلے ٹیسٹ ریلیٹڈ مواد شئیر ہوئے تھے۔۔۔۔ جو کہ حکومت خود 5دن گزرنے کے باوجود بھی کرنے سے قاصر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔😅😄😃
------------------------------------------------------
صرف یہی نہیں بلکہ پی ایس ٹی کے پیپرز میں ایف ایس سی سے لئے گئے ایم سی قیوزز شامل کر کے آرٹس گروپ کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔۔۔ کیونکہ ان کے نصاب میں آٹھویں جماعت تک جنرل سائنس اور دسویں جماعت تک ریاضی شامل ہوتا ہے۔۔ جبکہ این ٹی ایس پیپر میں شامل ریاضی اور سائنس کے سوالات ایف ایس سی لیول کے تھے۔۔۔۔۔۔۔
اگر پیپر میں ایم سی قیوزز ایف ایس سی، بی ایس سے شامل کرنے تھے تو پی ایس ٹی کے لئے ریقوائرمینٹ بی ایس سی لکھنا چاہیے تھا نہ کہ بیچلر۔۔۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آرٹس گروپ والے کینڈیڈیٹس کو جان بوجھ کر فیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔۔
کیا ای ایس ای ڈی (ESED) کے علم میں یہ نہیں تھا کہ ہر کوئی سائنس نہیں پڑھتا۔۔۔ اور دیکھا جائے تو دسویں جماعت کے بعد سائنس پڑھنے والوں کے نصاب میں بھی الگ الگ مضامین شامل ہوتے ہیں۔۔۔ مثال کے طور پر میڈیکل (bio, chem) والوں کے نصاب میں دسویں کے بعد ریاضی شامل نہیں ہوتا۔۔۔ اور انجینئرنگ یا کمپیوٹر سائنس والوں کے نصاب میں کیمسٹری اور بیالوجی شامل نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔ لیکن پی ایس ٹی کے پیپرز میں اس بات کا سرے سے خیال ہی نہیں کیا گیا تھا کہ پیپر کس کے لیے بنایا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کینڈیڈیٹس کو اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ پھلے ہونے والے پی ایس ٹی ٹیسٹس کے پیپرز میں چٹھی یا آٹھویں جماعت تک کے سوالات شامل ہوتے تھے۔اس سے ھائی لیول کے نہیں ہوتےتھے۔۔۔ اور این ٹی ایس کی طرف سے جاری کردہ پرانے پیپر کمپوزیشن میں پی ایس ٹی کے لئے پیپر لیول چھارم سے ششم تک لکھی جاتی تھی۔۔۔ لیکن اس بار پیپر لیول کا ذکر ہی نہیں تھا اور پیپر میں کم از کم ایف ایس سی لیول تک کے سوالات شامل تھے۔۔۔۔۔ این ٹی ایس کی طرف سے دیئےگئے اس سرپرائز کو لیکر بھی بھت سے کینڈیڈیٹس سراپا اجتجاج ہیں کہ پیپر لیول سے انہیں بروقت آگاہ کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔
Old Paper Composition:
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/ESED_KPK_May2019/District_Cadre_CW.pdf
New Paper Composition:
https://eseds.nts.org.pk/DCPaperCompositions.pdf
...........................................................................................................................
انصاف کے دعویدارحکومت سے کینڈیڈیٹس کا مطالبہ یہ ہے کہ وہ پوسٹوں کے خریدوفروخت کے اس کالے دھندے میں ملوث سرکاری اور غیر سرکاری افراد جن میں کینڈیڈیٹس اور این ٹی ایس عملہ بھی شامل ہے کو پکڑے اور عبرتناک سزا دے۔ تاکہ دوبارہ غریب اور قابل کینڈیڈیٹس کی حق تلفی نہ ہو۔۔۔۔۔۔ صرف ٹیسٹ کینسل کرواکے دوبارہ لینے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ بلکہ الٹا غریب کینڈیڈیٹس کا وقت اور پیسہ ضائع ہو گا۔۔۔۔کیونکہ پہلے بھی ایف ٹی ایس اور این ٹی ایس کے زریعے ہونے والے ٹیچنگ اسامییون ہی کے ٹیسٹ کینسل ہویے تھے - اور پچھلے سال ایک ضلع میں ایک ہی ٹیسٹ دو دو بار کینسل کروایا گیا تھا لیکن فایدہ کچھ نہیں ہوا تھا بلکہ الٹا غریب کینڈیڈیٹس کا وقت اور پیسہ ضائع ہواتھا۔۔۔۔۔ ✊✊✊✊✊
2018 - NTS PST test cancelled after paper leak:
https://www.dawn.com/news/1393048
September 2019- FTS - E&SE dept cancels recent tests for 4,500 teacher vacancies
https://www.dawn.com/news/1505806
September 2019 - NTS tests for teachers posts cancelled as paper leaked out:
https://www.tnn.com.pk/nts-tests-for-teachers-posts-cancelled-as-paper-leaked-out/
November 2019 - NTS jobs: KPK education depart cancels test for post of PST
https://www.thenews.com.pk/latest/555158-nts-jobs-kpk-education-depart-cancels-test-for-post-of-pst-new-date-soon
...........................................................................................................................
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ کے پی ایس ٹی ٹیسٹ کے ایک دن بعد کے بیانات و پریس کانفرنسس۔۔۔۔۔ حالانکہ جناب کو کم از کم ٹسٹ والے دن ہی سب کچھ معلوم ہونا چیاہیے تھا ۔۔۔۔
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ کامران بنگش کی ہنگامی پریس
https://www.facebook.com/ShahramKTarakai/posts/4959974340741665
پیپرز لیکیچ معاملہ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور معاون خصوصی تعلقات عامہ کامران بنگش کی پریس بریفنگ
https://www.facebook.com/ShahramKTarakai/posts/4959787404093692
پیپرز لیکیچ معاملہ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور معاون خصوصی تعلقات عامہ کامران بنگش کی پریس بریفنگ
https://www.facebook.com/ShahramKTarakai/posts/4960357330703366
پیپرز لیکیچ معاملہ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور معاون خصوصی تعلقات عامہ کامران بنگش کی پریس بریفنگ
https://fb.watch/3EsSIkagVU/
حکومت کی کوئی مجبوری نہیں حکومت کی مجبوری عوام ہیں
https://fb.watch/3EsZeGwPKU/
ہمارے نوجوان حوصلہ رکھیں جو بھی پیپر لیک میں ملوث پایا گیااسے ڈھونڈ نکالیں گئے ۔۔۔ کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی ۔ شہرام ترکئ
https://fb.watch/3Et0BBzyRA/
اساتذہ کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس پیپرز لیک ہونے کا معاملہ، وزیر اعلی نے پراونشل انسپکشن ٹیم کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
https://www.facebook.com/ShahramKTarakai/photos/a.814607771945030/4960504910688608/
............................................................................................................................
یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ حکومت نے دفعہ 144 بھی لگایا تھا اس کے باوجود بھی اتنے بڑے پیمانے پر بد نظمی کیسے ہوئی؟؟؟؟؟
کرک۔ دفعہ 144
https://www.facebook.com/dckrk/posts/1119297321817352
بنوں۔ ۔ دفعہ 144
https://www.facebook.com/DCBannu/posts/3772602712828895
لکی مروت۔ دفعہ 144
https://www.facebook.com/DCLakki/posts/2994091864155162
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ٹسٹ کے دوران مختلف ٹیسٹ سنٹرز کے دورے بھی ہوے تھے۔۔ اور موبایل فونس بھی پکڑے گیے تھے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ, ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید آصف اقبال نے تمام این ٹی ایس سینٹرزکا معائنه کیا. موبائل کے استعمال پر متعدد امیدواروں کے پرچے کینسل کیے اور این ٹی ایس انتظامیه کو هدایات جاری کیں.
https://www.facebook.com/DC.Abbottabad/posts/3748514651881571
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر درگئ محب اللہ نے حرا۶ سکول اینڈ کالج درگئ اور GZSHSS درگئ میں NTS کے تحت منعقدہ ٹسٹوں کا معائنہ کر کے دس امیدواروں کو cheating materials کے ساتھ گرفتار کرکے متعلقہ تھانہ کو حوالہ کۓ جاکر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی گئ۔
https://www.facebook.com/dcmalakand/posts/1891306541007773
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی انتظامیہ شانگلہ کے آفسران نے تمام NTS ٹیسٹ مراکز کی مانیٹرنگ اور نگرانی کی۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ حکومت خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں تمام اُمیدواران کی چیکنگ کی گئی اور ٹیسٹ کو شفاف انداز میں منعقد کرنے کے لئے تمام اقدامات کئے گئے۔
ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز ٹیسٹ کی شروع سے لیکر آخر تک مراکز میں موجود رہے۔ خلاف ورزی کرنے والے کئی امیدواروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی
https://www.facebook.com/DCShangla/posts/2512910762346951
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر محمد سلیم خان صاحب نے آج گورنمنٹ ہائی سکول پٹن کا دورہ کیا جہاں این ٹی ایس کے امتحانات جارج ہیں، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سکیورٹی کا جائزہ لیا اور سختی سے سب کو ہدایت دی کہ دوران پیپر کسی قسم کی بھی کوتاہی نہیں برتی جائے گی
https://www.facebook.com/dckohistanlower/posts/3984373701695793
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Malakand--- Worthy Dy Commisioner Malakand,Mr Muazzam Khan Bangash AAC Batkhela visited various schools at Thana,Khar and Batkhela and supervised NTS test for various posts of
teachers under the Provincial Govt.No issue uptil now reported.
https://www.facebook.com/dcmalakand/posts/1891117501026677
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ضلع صوابی میں صوبائی حکومت کی ہدایات کے عین مطابق تمام امتحانی مراکز کو monitor کیا گیا. 6/02/21 کو یعنیPST پیپر کے انعقادسے ایک دن پہلےامتحانی مراکز کو monitor کیا گیا. أ تاکہ کسی بھی صورت میں کسی بھی PST کینڈیڈیٹ کی حق تلفی نہ ہو. 😂😅😂😂😅😂
https://www.facebook.com/DCSwabi/posts/4204217769607588
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر بٹگرام عبدالحمید خان کی ہدایات پر ایڈمنسٹریشن افسران کے ضلع بٹگرام میں منتخب سنٹرز کے دورے!
https://www.facebook.com/DCBatagram/posts/1627366567470125
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام ذاہد عثمان کاکاخیل نے گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول بٹگرام میں جاری NTS امتحانی ہال کا اچانک دورہ کیا۔
https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1309788272736126&id=719148991800060
دیربالا:
https://www.facebook.com/DCUpperDir/posts/697325767615408
https://www.facebook.com/DCUpperDir/posts/697389504275701
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Deputy Commissioner Lower Chitral
https://www.facebook.com/DCLowerChitral/posts/2894678627484334
-----------------------------------------------------------------
Assistant Commissioner/SDM Besham
https://www.facebook.com/ac1.besham/posts/240015281106226
-----------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------
Links:
بنوں میں PST (این ٹی ایس) ٹیسٹ آؤٹ ہونے کے کمپلینٹس موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر بنوںکا فوری ایکشن قابل دید ہے ۔۔
https://www.facebook.com/DCBannu/photos/a.928134590609069/3780218328734000/
-----------------------------------------------------------------
PST Paper A Shared on FB @ 8:26 AM:
https://www.facebook.com/groups/180496885918811/permalink/754097268558767/
-----------------------------------------------------------------
یہ بھی دیکھا جائیگا . .کہ سی ایم کتنا انصاف کرتے ہیں اور کس کس کو بے نقاب کرتے ہیں . .
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
http://www.cmkp.gov.pk/news_details.php?nId=2421
-----------------------------------------------------------------
ڈپٹی کمشنر لکی مروت
https://www.facebook.com/DCLakki/posts/2994091864155162
-----------------------------------------------------------------
Black Listed Candidates:
https://eseds.nts.org.pk/ESEDKPK_BalckListed.pdf
-----------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------
Other Links:
چارسدہ میں این ٹی ایس امتحان دینے والوں کا مطالبہ
https://www.facebook.com/WatanradioTakhtBhai/posts/1594518817415858
احتجاجی مظاہرہ
https://www.facebook.com/siraj.afghan.52090/videos/418280452730811
بنوں میں 7 فروری کو ہونے والا PST (این ٹی ایس) ٹیسٹ آؤٹ ہونے کے کمپلینٹس موصول ہوئے تھے ڈپٹی کمشنر بنوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کو اسی وقت تصدیق کیلئے ٹیسٹ سنٹر میں جانے کی ہدایت کی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں ٹیسٹ سنٹرز میں خود جاکر معائنہ کیا اور ٹیسٹ پیپرز چیک کئے تو اس میں وہی سوالات تھے جو کاغذ پر پہلے سے حل تھے اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر شئیر کئے تھے۔
تصدیق کرنے اور کنفرم ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر بنوں نے سیکرٹری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کو ٹیسٹ کینسل کرنے کیلئے شفارشات لکھ دی ہیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جاسکے اور حقداروں کا حق نہ مارا جائے۔ نوراسلام (PRO)
10/02/2021
2.30PM
7/02/2021
27/01/2021
Held at 24-01-2021
27/01/2021
NTS CT TEST 11 AM
24/1/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.