31/07/2024
🔴 آٹھواں ردُّ الالحاد آنلائن تربیتی ورکشاپ
💢عنوان: دعوت الی اللہ کے اسلوب اور قرآنی منہج💢.
مہمانِ خصوصی: حافظ محمد شارق صاحب۔
(لیکچرار شعبہ مطالعہ ادیان عالم وفاقی اردو یونیورسٹی اینڈ ماہر نفسیات)
بروز: جمعرات،
مورخہ: یکم اگست 2024
بوقت: 10:00pm تا 11:00pm 🧭
میزبان: مرکزی شوریٰ ردُّ الإِلْحاد فورم.
لائیو ورکشاپ: فیس بک پیج Radd ul ilhaad Forum پر اور یوٹیوب چینل Radd ul ilhaad forum پر دیکھ سکتے ہیں۔
ان شاءاللہ
گزارش:
خود بھی لائیو سننے کا اہتمام کیجیے، اور دوست احباب کو بھی دعوت دیجیے گا، شکریہ
اور اس دعوت نامے کو ذیادہ سے ذیادہ شئر کیجیے گا۔❣️❣️