Hazara University Admissions

Hazara University Admissions

Share

HAZARA UNIVERSITY IN ONE LOOK
Hazara University intends to be a standard university pro

19/12/2025
ہزارہ یونیورسٹی  کے شعبہ آرکیالوجی میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ورثہ کے تحفظ پر مبنی پروجیکٹ کی شاندار اختتامی تقریب
ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ  میں  "Promoting the Principled Use of Emerging Technologies for Archaeology and Cultural Heritage in Pakistan" کے تحت مکمل ہونے والے تحقیقی و دستاویزی پروجیکٹ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
 اس تقریب میں  پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل، نئی علمی اشاعت کا اجرا، اور شعبہ کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح شامل تھا۔
پروجیکٹ کے دوران ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقامات — آشوکا راک ایڈکٹس، سلطان محمود خُرد کا مزار، اور نوکوٹ قلعہ — کی ڈیجیٹل دستاویزات، سروے اور ورثہ کے تحفظ پر خصوصی کام کیا گیا۔
تقریب میں یونیورسٹی انتظامیہ، فیکلٹی ممبران، معزز مہمانان، شریک اداروں کے نمائندگان، طلبہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 
تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی  پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان تھے جبکہ مہمان اعزازی  پاکستان میں یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسلام آباد کے نمائندے  وقارخان تھے۔ 
مہمانِ خصوصی وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے شرکاء سے  خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آرکیالوجی کا پروجیکٹ تحقیق، ڈیجیٹلائزیشن اور ورثہ کے تحفظ کے شعبوں میں  انٹرنیشنل سطح پہ ایک تاریخی قدم ہے۔ 
انھوں نے کہا کہ یو ایس ایجو کیشن  فاؤنڈیشن کے تحت پراجیکٹ لینا  ہزارہ یونیورسٹی کے لئے ایک اعزا ز ہے۔
 اس پراجیکٹ کے حصول اوراسکو کامیابی سے تکمیل تک  پہچانا شعبہ آرکیالوجی اور  کا کارنامہ ہے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ یونیورسٹی ہمیشہ ایسے منصوبوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی جو علمی معیار اور جدید تحقیق کو فروغ دیں۔
پاکستان میں یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن (USEFP) اسلام آباد کے نمائندے  وقارخان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ آرکیالوجی کے پراجیکٹ کی تکمیل میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔  
انھون نے کہا کہ فاؤنڈیشن نے تقریبا سات دہائیوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں  تعلیم کے شعبہ میں  گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اور اس وقت پچاس ہزار  سےزائد طلبہ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔ 
انھوں نے فاؤنڈیشن کے تحت سکالرشپ کےحصول میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ 
پروجیکٹ ڈائریکٹر  اور شعبہ آثار قدیمہ کے چئیرمین   اور ڈین، فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیزپروفیسر ڈاکٹر شاکر اللہ نے شرکاء کو پروجیکٹ کی سرگرمیوں، فیلڈ ورک، ڈیجیٹل سروے اور حاصل شدہ اہم اہداف پر ایک جامع پریزنٹیشن دی، جسے شرکاء نے خاصی سراہا۔
چیئرمین شعبہ آثارِ قدیمہ و ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز پروفیسر ڈاکٹر شاکر اللہ نے افتتاحی کلمات میں پروجیکٹ کی اہمیت اور اس کے تحت ڈیجیٹل دستاویزات، ورثہ کے تحفظ اور تحقیق میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔
 انہوں نے کہا کہ شعبہ نے اپنی ویب سائٹ  نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے شعبہ آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے انتہائی اہم اور کارآمد ثابت ہوگی۔ اور یہ  آثار قدیمہ کے حوالے سے  علمی ترقی کا نیا سنگِ میل   ثابت ہوگا۔
اس چھ ماہ پر مشتمل پروجیکٹ کو U.S. Mission to Pakistan کی مالی معاونت اور Pakistan–US Alumni کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا۔
تقریب کے اختتام پر پروجیکٹ کے تحت شائع ہونے والی کتاب کا باضابطہ اجرا کیا گیا، ساتھ ہی محکمہ آثارِ قدیمہ کی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کی گئی۔
جس کے ذریعے شعبے کی تمام سرگرمیوں، تحقیق اور پروجیکٹس تک صرف ایک کلک میں رسائی ممکن ہو گی۔
تقریب میں طلبہ، اسکالرز، محققین، کمیونٹی نمائندگان، افسران اور فیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
 تقریب میں تقریب کے اختتام  پر  مہمان خصوصی  وائس چانسلر ہزارہ  یونیورسٹی  پروفیسر داکٹر اکرام اللہ خان  اور یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشنکے نمائندے نے  پروجیکٹ میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ٹیم کو  تعریفی اسناد پیش کی کیں ۔ 
بعد ازاں وائس چانسلر  پروفیسر داکٹر اکرام اللہ خان نے     وقار خان کو شعبہ آثارِ قدیمہ کی معاونت اور شراکت کے اعتراف میں یادگاری شیلڈز بھی پیش کی ۔ 22/11/2025

ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آرکیالوجی میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ورثہ کے تحفظ پر مبنی پروجیکٹ کی شاندار اختتامی تقریب ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ میں "Promoting the Principled Use of Emerging Technologies for Archaeology and Cultural Heritage in Pakistan" کے تحت مکمل ہونے والے تحقیقی و دستاویزی پروجیکٹ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل، نئی علمی اشاعت کا اجرا، اور شعبہ کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح شامل تھا۔ پروجیکٹ کے دوران ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقامات — آشوکا راک ایڈکٹس، سلطان محمود خُرد کا مزار، اور نوکوٹ قلعہ — کی ڈیجیٹل دستاویزات، سروے اور ورثہ کے تحفظ پر خصوصی کام کیا گیا۔ تقریب میں یونیورسٹی انتظامیہ، فیکلٹی ممبران، معزز مہمانان، شریک اداروں کے نمائندگان، طلبہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان تھے جبکہ مہمان اعزازی پاکستان میں یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسلام آباد کے نمائندے وقارخان تھے۔ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آرکیالوجی کا پروجیکٹ تحقیق، ڈیجیٹلائزیشن اور ورثہ کے تحفظ کے شعبوں میں انٹرنیشنل سطح پہ ایک تاریخی قدم ہے۔ انھوں نے کہا کہ یو ایس ایجو کیشن فاؤنڈیشن کے تحت پراجیکٹ لینا ہزارہ یونیورسٹی کے لئے ایک اعزا ز ہے۔ اس پراجیکٹ کے حصول اوراسکو کامیابی سے تکمیل تک پہچانا شعبہ آرکیالوجی اور کا کارنامہ ہے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ یونیورسٹی ہمیشہ ایسے منصوبوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی جو علمی معیار اور جدید تحقیق کو فروغ دیں۔ پاکستان میں یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن (USEFP) اسلام آباد کے نمائندے وقارخان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ آرکیالوجی کے پراجیکٹ کی تکمیل میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔ انھون نے کہا کہ فاؤنڈیشن نے تقریبا سات دہائیوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں تعلیم کے شعبہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اور اس وقت پچاس ہزار سےزائد طلبہ اس سے مستفید ہوچکے ہیں۔ انھوں نے فاؤنڈیشن کے تحت سکالرشپ کےحصول میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر اور شعبہ آثار قدیمہ کے چئیرمین اور ڈین، فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیزپروفیسر ڈاکٹر شاکر اللہ نے شرکاء کو پروجیکٹ کی سرگرمیوں، فیلڈ ورک، ڈیجیٹل سروے اور حاصل شدہ اہم اہداف پر ایک جامع پریزنٹیشن دی، جسے شرکاء نے خاصی سراہا۔ چیئرمین شعبہ آثارِ قدیمہ و ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز پروفیسر ڈاکٹر شاکر اللہ نے افتتاحی کلمات میں پروجیکٹ کی اہمیت اور اس کے تحت ڈیجیٹل دستاویزات، ورثہ کے تحفظ اور تحقیق میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ نے اپنی ویب سائٹ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے شعبہ آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے انتہائی اہم اور کارآمد ثابت ہوگی۔ اور یہ آثار قدیمہ کے حوالے سے علمی ترقی کا نیا سنگِ میل ثابت ہوگا۔ اس چھ ماہ پر مشتمل پروجیکٹ کو U.S. Mission to Pakistan کی مالی معاونت اور Pakistan–US Alumni کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر پروجیکٹ کے تحت شائع ہونے والی کتاب کا باضابطہ اجرا کیا گیا، ساتھ ہی محکمہ آثارِ قدیمہ کی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کی گئی۔ جس کے ذریعے شعبے کی تمام سرگرمیوں، تحقیق اور پروجیکٹس تک صرف ایک کلک میں رسائی ممکن ہو گی۔ تقریب میں طلبہ، اسکالرز، محققین، کمیونٹی نمائندگان، افسران اور فیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی پروفیسر داکٹر اکرام اللہ خان اور یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشنکے نمائندے نے پروجیکٹ میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ٹیم کو تعریفی اسناد پیش کی کیں ۔ بعد ازاں وائس چانسلر پروفیسر داکٹر اکرام اللہ خان نے وقار خان کو شعبہ آثارِ قدیمہ کی معاونت اور شراکت کے اعتراف میں یادگاری شیلڈز بھی پیش کی ۔

16/10/2025

📢 Announcement: Establishment of the HUAA President Scholarship – Fall 2025 🎓

We are pleased to announce the institution of the HUAA President Scholarship, initiated by Dr. Sahibzada Jawad Alfaizi, President, Hazara University Alumni Association (HUAA).

This scholarship aims to support and encourage the most deserving student of Hazara University, Mansehra, starting from Fall 2025.

A Selection Committee comprising senior HUAA members has been formed to develop transparent, merit-based criteria for the award.

This initiative reflects HUAA’s continued commitment to promoting educational excellence and empowering the next generation of Hazarites. 🌿✨





14/10/2025

Part 17

14/10/2025

Part 16

14/10/2025

Part 15

14/10/2025

Part 14

14/10/2025

Part 13

14/10/2025

Part 12

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Hazara University Mansehra
Mansehra