06/07/2025
شہری پمز ہسپتال میں وفات پاچکا تھا،شفاء انٹرنیشنل ہسپتال نے اسے سات دن ایڈمٹ رکھ کر ورثاء سے سات لاکھ روپے وصول کرلیے۔
چند روز قبل اسی شفاء ہسپتال کو حکومت نے ٹیکس سے استشنی قرار دیا تھا۔
ہن دسو یہ ہے مسلمانیاں ہماری