Usman Hazarvi Official

Usman Hazarvi Official سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے�
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے�

جمعیت طلباء اسلام ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و عزم انقلاب کنونشن کے انتظامات کی ختمی اور مجموعی صورت حال کے...
21/09/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و عزم انقلاب کنونشن کے انتظامات کی ختمی اور مجموعی صورت حال کے جائزہ کے لئے ضلعی مجلس عاملہ اور تحصیل صدور و جرنل سیکرٹریز کا مشترکہ اجلاس آج بروز جمعرات جامعہ معہد القران ڈب نمبر 2 میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت ضلعی صدر حمزہ خان سواتی صاحب نے کی اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری حذیفہ مدنی صاحب نے پیش کیا اجلاس میں ضلعی سرپرست حضرت مولانا مفتی ناصر محمود صاحب اور تحصیل مانسہرہ کے امیر حضرت مولانا قاضی اورنگزیب صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

19/09/2023
*تاریخ ساز تحفظ ختم نبوت و عزم انقلاب کنونشن۔**24 ستمبر بروز اتوار دن بارہ بجے*بمقام *جامعہ معہد القرآن پنجاب چوک ڈب نمب...
16/09/2023

*تاریخ ساز تحفظ ختم نبوت و عزم انقلاب کنونشن۔*
*24 ستمبر بروز اتوار دن بارہ بجے*
بمقام *جامعہ معہد القرآن پنجاب چوک ڈب نمبر 1 مانسہرہ*
زیر اہتمام *جمعیت طلباء اسلام ضلع مانسہرہ*
تمام احباب سے بہرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

مستونگ میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء شاہین جمعیت حافظ حمدللہ صاحب کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اللہ کریم...
14/09/2023

مستونگ میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء شاہین جمعیت حافظ حمدللہ صاحب کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اللہ کریم انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

اللہ کریم حافظ صاحب کی حفاظت فرماۓجمعیت علماء اسلام پاکستان ایک بار پہر نشانہ پہ
14/09/2023

اللہ کریم حافظ صاحب کی حفاظت فرماۓ
جمعیت علماء اسلام پاکستان ایک بار پہر نشانہ پہ

ان شاءاللہ العزیز۔
14/09/2023

ان شاءاللہ العزیز۔

ہمارا انتخاب _____ ہمارا فخر ہے ♥️وہ جو کہتے کہ علماء حکومت نہیں سنمبھال سکتے ، پاکستان کے 76 سالہ تاریخ میں صرف 16 ماہ ...
14/08/2023

ہمارا انتخاب _____ ہمارا فخر ہے ♥️
وہ جو کہتے کہ علماء حکومت نہیں سنمبھال سکتے ،
پاکستان کے 76 سالہ تاریخ میں صرف 16 ماہ کی مختصر مدت میں پاکستان کے مظبوط ترین وزارت کے ریزلٹ میں ایک مدرسے سے فارغ التحصیل عالم دین کی کارکردگی سب سے بہتر نکلی ہیں

09/08/2023

واہ قائد
تیری جرت کو سلام
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے

09/08/2023

واہ قائد ابن قائد
تیری جرت کو سلام

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر ‏قرآن مجید کی بے حرمتی سویڈن کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے زیر ہتمام م...
07/07/2023

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر
‏قرآن مجید کی بے حرمتی سویڈن کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے زیر ہتمام ملک گیر احتجاج مظاہرے ہوئے
‎
‎ ♥️

Address

Mansehra

Telephone

+923175028163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Hazarvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Usman Hazarvi Official:

Shortcuts

Share

Category