04/09/2026
🌙 ربیعُ الاول — سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے روشنی پانے کا مہینہ🤍
ہمارے پیارے بچوں نے ربیعُ الاول کے بابرکت مہینے میں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے وصالِ مبارک تک کے اہم واقعات کو مختصر اور آسان انداز میں بیان کیا، تاکہ ننھے دل اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت سے واقف ہوں اور آپ ﷺ کی محبت و تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🌸
✨ ولادتِ باسعادت ﷺ
✨ بچپن اور پرورش
✨ نبوت و رسالت کا آغاز
✨ دعوتِ اسلام اور صبر و استقامت
✨ ہجرتِ مدینہ اور اسلامی معاشرے کی بنیاد
✨ فتحِ مکہ اور عفو و درگزر
✨ حجۃ الوداع اور آخری نصیحتیں
✨ وصالِ مبارک ﷺ
💚 سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — ہمارے لیے بہترین نمونہ
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے دلوں میں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سچی محبت پیدا فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین 🤲🏻