Lecture Time

Lecture Time

Share

We provide online tutions in mathematics

16/04/2024

لقد بدأت اليوم تدريس الرياضيات للصف التاسع. في كل مرة أبدأ فيها الدورة، يجب أن أواجه عدة أسابيع من الصعوبة وذلك لأن بعض الطلاب ضعفاء جدًا لدرجة أنهم لا يفهمون حتى المفاهيم الأساسية للرياضيات، ولا يعرفون العمليات الأساسية للكسور والكسور الجبرية.

إذا تم بدء الكتاب مباشرة دون فهم هذه المفاهيم الأساسية، فلن يتمكن معظم الطلاب من فهم أي شيء، لذلك يجب أن أبدأ من الأساسيات في كل جلسة جديدة. وبهذه الطريقة، يبدأ طلابي في الفهم بسهولة ويصبحون خبراء في الرياضيات بنهاية الجلسة.

على الرغم من أن هذه الرحلة متعبة للغاية وصبورة في البداية، إلا أنه في وقت قصير يبدأ أداء الطلاب في تعزيز دافعية المعلم وبالتالي تصبح الرحلة سهلة.

لدي 14 عامًا من الخبرة في تدريس الرياضيات والفيزياء للصف التاسع والعاشر. وفي هذه الفترة نجح أيضًا بعض الطلاب بتعلم الرياضيات بدرجات عالية، والذين بالكاد يستطيعون اجتياز أسهل المواد، وإذا كان الطالب مجتهدًا، فإنه مع فترة تدريب قصيرة يتعلم الرياضيات بسهولة. تدريس هذه المواد هو أيضًا فن يتطلب الكثير من الخبرة.
لدراسة الرياضيات عبر الإنترنت واتساب هذا الرقم 03131595855

16/04/2024

Today I have started teaching 9th class Mathematics. Every time I start the course, I have to face many weeks of difficulty. This is because some students are so weak that they do not even understand the basic concepts of Maths. , do not know the basic operations of fractions and algebraic fractions.

If the book is started directly without understanding these basic concepts, most of the students will not be able to understand anything. Therefore, I have to start from the very basics in every new session. In this way my students start understanding easily and become Maths experts by the end of the session.

Although this journey is very tiring and patient in the beginning, but in no time the performance of the students starts to boost the motivation of the teacher and thus the journey becomes easy.

I have 14 years of experience teaching Maths and Physics to class 9th and 10th. During this period, some students also passed with high marks by learning maths, who could barely pass the easiest subjects. If the student is hardworking, then with a short period of practice, he learns maths easily. Teaching these subjects is also an art that requires a lot of experience.
To study maths online whatsapp this number 0313 1595855

16/04/2024

آج میں نے 9th کلاس کی Mathematics پڑھانے کا آغاز کر دیاہے۔ مجھے ہر بار کورس شروع کرنے پر کئی ہفتے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض طلباء اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ وہ Maths کے بنیادی concepts بھی نہیں سمجھتے یعنی اتنے کمزور طلباء ہوتے ہیں کہ وہ simple numbers, decimal fraction, fractions and algebric fractions کے basic operations بھی نہیں جانتے۔

اگر ان بنیادی concepts کو سمجھے بغیر direct کتاب پڑھانا شروع کر دی جائے تو اکثریت طلباء کچھ بھی سمجھ نہیں پائیں گے۔اس لئے مجھے ہر نئے session سے بالکل basics سے شروع کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح میرے طلباء بڑی آسانی سے سمجھنے لگتے ہیں اور session کے آخر تک Maths کے experts بن جاتے ہیں۔

گو کہ یہ سفر شروع میں بہت تھکا دینے والا اور صبر آزما ہوتا ہے مگر کچھ ہی عرصے میں طلباء کی performance استاد کا حوصلہ بڑھانے لگتی ہے اور یوں یہ سفر آسان ہونے لگتا ہے۔

کلاس 9th اور 10th کو میتھس اور فزکس پڑھاتے ہوئے مجھے 14 سال کا تجربہ ہو چکا ہے۔ اس عرصہ میں کچھ ایسے سٹوڈنٹس بھی maths سیکھ کر اعلی نمبروں سے پاس ہوئے جو آسان ترین مضامین بمشکل پاس کر سکے۔اگر سٹوڈنٹ محنت کرنے والا ہو تو تھوڑے عرصے کی پریکٹس سے وہ باآسانی maths سیکھ جاتا ہے۔ یہ subjects پڑھانا بھی ایک آرٹ ہے جس کے لئے کافی عرصے کا تجربہ چاہئیے۔
آن لائن maths پڑھنے کے لئے اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 0313 1595855

16/04/2024

whatsapp: 03131595855

22/04/2023



30/01/2023

یوٹیوب سرچ بار میں
raja gul muhammad
ٹائپ کریں۔
ٹاپ پر میری تصویر والا چینل آئے گا سبسکرائب کیجئے

25/07/2022

آپ Maths کی آن لائن کوچنگ لینا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں yes لکھیں

24/07/2022

Hello!
Math lovers
where are you from?
reply in comment box

23/07/2022

محترم دوستو! یکم اگست سے ہم آن لائن ٹیچنگ کی ابتداء کر رہے ہیں۔ شروع Maths سے کرتے ہیں کیونکہ یہ میرا اپنا subject ہے جسے 12 سال سے پڑھا رہا ہوں۔مجھے اس کی پیچیدگیوں کا تجربہ ہے ۔
وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں اپنے بچوں کو ٹیکنالوجی سے فائدہ لینا سکھانا ہے۔ہمارے بچے موبائل کو لغویات کے لئے ہی استعمال کرتے ہیں انہیں یہ کسی نے نہیں سکھایا کہ موبائل سے ہم دنیا کا ہر علم سیکھ سکتے ہیں۔
چونکہ maths کو انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے اس لئے اس کو آسان انداز میں سمجھانے کے لئے Grade 9 & 10 کے طلباء کو آن لائن بذریعہ zoom پڑھایا جائے گا جس کے لئے ماہانہ انتہائی مناسب فیس رکھی گئی ہے۔اس کورس کی خصوصیات یہ ہیں
1۔طلباء کو سب سے پہلے maths کے basic concepts کلیئر کروانا جو maths کی حقیقی روح ہیں۔
2۔طلباء کو روزانہ کی کلاس کے بعد اس کے pdf نوٹس دینا
3۔کلاس کے بعد طلبا سے مکمل رابطے میں رہنا اور انفرادی طور پر ان کی رہنمائی کرنا۔
4۔تمام exercises کے نوٹس دینا
5۔ہر طالبعلم کو الگ سے assignment دینا۔
6۔طلباء و طالبات کی الگ کلاسز اور گروپس بنانا۔

اس کے علاوہ جو بھی سوالات ہیں آپ کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں یا اس نمبر پر کال یا وٹس ایپ کر سکتے ہیں
03461550031

22/07/2022

شہزادی سامنے کھڑی ہے اور اپنے ہاتھوں,آنکھوں,ماتھے کی شکنوں سے بہت سے اشارے کر رہی ہے۔۔۔۔مگر وہ سامنے کھڑا حیرانگی سے اس دیکھنے میں گم ہے اسے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کرے اور اس کے اشاروں سے اس کی باتیں کیسے سمجھے۔۔۔

وہ دنیا کی حسین شہزادی تھی اس کے پاس بہت سے راز اور علوم تھے جن کو سمجھنے والا سیکھ سمجھ کر دنیا فتح کر سکتا تھا۔ جو لوگ اس کے اشارے سمجھ گئے وہ دنیا کے بڑے بڑے مسائل حل کرکے اپنا نام بنا گئے آج دنیا ان کے نام پر بھی مرتی ہے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں اس گونگی شہزادی کو سمجھنا بہت مشکل ہے مگر میرا 12 سال کا تجربہ بتاتا ہے کہ انتہائی آسان ہے بس تھوڑی سی توجہ,چند وقت کا دیدار آپ کو ان خوش نصیب افراد میں شامل کردے گا۔

تو آپ اس شہزادی کے تعارف کے لئے بے تاب ہوں گے کہ کس ملک کے بادشاہ کی بیٹی ہے تو پریشانی کی بات نہیں وہ ہماری اپنی "Queen of all sciences" یعنی MATHEMATICS (ریاضی) ہے۔۔۔
ریاضی پڑھنے والے طلباء اس غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں کہ یہ انتہائی مشکل ہے۔میں سب کو چیلنج کرتا ہوں اگر آپ تھوڑی سی محنت کریں اور اس کے بنیادی concepts یعنی اشارے سمجھ جائیں تو یہ مضمون انتہائی آسان بن جائے گا۔ یہ مضمون دوسرے مضامین سے بہت آسان ہے اس پر مدلل پوسٹ کچھ دیر بعد میں۔۔۔
تو دوستو maths کو آسان طریقے سے سمجھانے کے لئے اور ہر لمحہ آپ کی انگلی پکڑ کر سکھانے کے لئے ہم شروع کر رہے ہیں آن لائن کلاسز, فی الحال ہمارے پاس جو
وقت ہے اس میں Grade 9 & 10 کی کلاسز یکم اگست سے شروع کر رہے۔
رجسٹریشن شروع ہے فیس ہم نے انتہائی کم رکھی ہے تاکہ غریب بچے بھی فائدہ اٹھا سکیں جو کہ ماہانہ 1k ہے۔رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ
کیجئے 03461550031
From:Raja Gul Muhammad
""Secondary school teacher (Maths) elementary and secondary education department""

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Hazara University Mansehra
Mansehra