20/03/2026
Inshallah
officialsahibzadamuzammilsaeedrizvi
20/03/2026
Inshallah
05/10/2025
یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم محسنوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی انتھک محنت، اخلاص اور علم کے ذریعے ہماری زندگیوں کو سنواراہماری دنیا و آخرت بنائی ۔ استاد وہ چراغ ہے جو اپنی روشنی سے دوسروں کی تاریکی دور کرتا ہے، وہ شخصیت ہے جو نسلوں کے خوابوں کو تعبیر دیتی ہے۔ آج کے دن ہم اپنے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علم، خدمت اور قربانیوں کو قبول فرمائے۔ 🌹📚✨
30/08/2025
یار یار کے آستانے پے
30/08/2025
30/08/2025
نامور عالم دین علامہ مولانا پیر فضل سبحان قادری کیساتھ سابق ایم این اے نوابزادہ صلاح الدین سعید جامع مسجد فیضانِ ابنِ آدم جلیل آباد رشیدہ کے افتتاح کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں
30/08/2025
الحمدلله
الحمدلله
30/08/2025
| 09:00 - 17:00 |