Govt Masjid Primary School khhan Bala

Govt Masjid Primary School khhan Bala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Masjid Primary School khhan Bala, Education, Mansehra.

16/10/2025
Mid-Term Exam Ceremony
11/10/2025

Mid-Term Exam Ceremony

10/10/2025

— نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا

سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کو پڑھانے سے ان کی یادداشت، توجہ اور مجموعی تعلیمی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، ساتھ ہی سماجی اور جذبات...
09/10/2025

سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کو پڑھانے سے ان کی یادداشت، توجہ اور مجموعی تعلیمی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، ساتھ ہی سماجی اور جذباتی مہارتیں بھی بڑھتی ہیں اور ذہنی تناؤ میں کمی آتی ہے. سرگرمیاں بچوں کو متحرک رکھتی ہیں اور انہیں مختلف تصورات کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں، جس سے سیکھنے کا عمل زیادہ دلچسپ اور مؤثر بنتا ہے.

👉 Winter ❄️ Uniformسردیوں کا لباس 🥋👈 موسم سرما کے لیے بنیان،مفلر،بوٹ اور  جراب 🌹👈 والدین کو مطلع کیا جارہا ہے کہ جی اہم ...
08/10/2025

👉 Winter ❄️ Uniform
سردیوں کا لباس 🥋
👈 موسم سرما کے لیے بنیان،مفلر،بوٹ اور جراب 🌹
👈 والدین کو مطلع کیا جارہا ہے کہ جی اہم پی ایس کھن بالا ڈولی کیلئے موسمِ سرماَ کا لباس/uniform کے ساتھ ساتھ شوخ نیلا (dark blue ) بنیان , کالے جُراب , کالے بوٹ اورشوخ نیلا(dark blue ) مفلر (گلو بند) ہوگا .
رہنمائی کیلئے تصویر ملاحظہ ہو.
جو والدین بازار سے اپنے بچوں کو سردی کی شدت سے بچانے کے لیے بنیان وغیرہ لیتے ہیں تو سکول یونیفارم کو مدنظر رکھتے ہوۓ خریدنے کی کوشش کریں.لہذا تکلیف سے بچنے کے لیے آپ لوگ اسکول انتطامیہ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں. شکریہ

06/10/2025

_امتحان کے مقاصد
مندرجہ ذیل مقاصد کے حصول کے لیے امتحان لیا جاتا ہے اگر امتحان سے یہ مقاصد حاصل کیے جائیں تو امتحان کامیاب امتحان کہلائے گا اور ان شاء اللہ اس طرح با مقصد امتحان سے تعلیمی معیار میں بھی ترقی آئے گی اور ادارے کا معیار بہتر اور بلند ہوگا۔
1 امتحان سےطلبا کی محنت سامنے آجاتی ہے۔
2 طلبا، اساتذہ والدین اور انتظامیہ مزید فکر مند ہو جاتی ہے۔
3 امتحان کے ذریعے مکتب میں تعلیمی ماحول بنتا ہے۔
4 بچے کو پڑھا ہو اکتنا یاد ہے یہ سامنے آجاتا ہے ۔
5 امتحان سےپہلے گزشتہ اسباق کی اچھی طرح دہرائی ہو جاتی ہے۔
6 امتحان کے ذریعے مقابلے کی فضا بن جاتی ہے جس سے بچے میں آگے بڑھنے کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔
7 محنت کرنے والے طلبا کی حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے جس سے ان میں مزید محنت کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔
8 محنت نہ کرنے والےطلبا کے لیے امتحان ایک خاموش تنبیہ ہے جس کی برکت سے وہ بھی محنت کرنے کاپکا ارادہ کرلیتے ہیں۔
9 استاذ کی محنت کی نوعیت معلوم ہو جاتی ہے ۔
– بچوں کی کمزوری کی نوعیت سامنے آجاتی ہے جسے دور کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔کیوں کہ کمزوری معلوم کیے بغیر دور نہیں کی جا سکتی۔

Mid term Exam مسجد پرائمری سکول کھن ڈولی
06/10/2025

Mid term Exam
مسجد پرائمری سکول کھن ڈولی

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Masjid Primary School khhan Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category