30/04/2026
Gojri Language And Culture Society
It is GLCS mission to serve Gujjar nation , to promote and protect indigenous culture and language.
GLCS aims to save Culture and languages of marginalised communities of northern Pakistan.
30/04/2026
29/04/2026
17/04/2026
وفاقی وزیر #سردارمحمدیوسف صاحب نال
کا وفد کی ملاقات
راولپنڈی میں ما ہون آلی کانفرنس و مشاعرہ کی دعوت دتی تے نال ہزارہ کا نوجوان شاعر محترم صاحب نے اپنی کی کتاب ، " $+ #روبکار" پیش کی۔
#ایڈمن۔۔۔
Sardar Muhammad Yousaf
Sardar ShahJehan Yousaf
Anwarzeb Chaudhary
Gujjar International Secretariat Official
Gujjar World Gojri
Gojri Language & Cultural Trust
03/01/2026
۔گوجری زبان میں نصاب سازی کے لیے ایک تاریخ ساز قدم۔۔۔
فورم فار لینگویج انیشیٹیوز کے زیر اہتمام گوجری لینگویج اینڈ کلچر سوسائٹی کی دعوت پر اور اسکی میزبانی میں گوجری زبان کو سکول کے مڈل لیول میں نصاب میں شامل کرنے کے تناظر میں مورخہ 29 دسمبر تا 2 جنوری 2026مظفرآبادآزادکشمیرمیں گوجری کریکیولم ریویورز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا شرکاء میں آزاد کشمیر کے تینوں ڈویژنز سے پروفیسرز، ڈاکٹرز اور معلمین نے شرکت کی۔جس میں لسانیات کے محققین نے نصاب سازی کی تربیت دی تا کہ ایک متفقہ طرز تحریر اختیار کر کہ ازاد کشمیر کریکیولم بورڈ کی پالیسی کے مطابق گوجری کتب تیار کی جا سکیں۔
God willing, on November 20th for the Gujjar Student Council Culture Night program. On behalf of the Gujjar Student Council, I invite all my friends to participate at Mansehra, Shankyari Bijna Interchange.
Bashir gujjar hazara
ایک خواب ایک حقِیقت، چالیس کا پہلے کا لگایا ہوا پودا اج الحمد اللہ تناور درخت بن چکا ہے۔ جِس مقصد اور کاز کے لیے ہمارے بزرگوں نے کوشش اور جدوجہد کی الحمد اللہ اج اُس کا پھل مِل رہا ہے ہمیں اپنے بِزُرگوں کی لازوال اور بےمثال قربانیوں اور انتخاب پر فخر اور اِنشا اللہ تعالٰی ہمیشہ رہے بھی گا چاہے قومی اسمبلی ہو یا صوبائی اسمبلی ہو جب اور جہاں موقع ملا قائد محترم نے اپنا فرض نبھایا چاہے بات ناموس رسالت کی ہو یا ناموسِ صحابہ کی ہو یا بات اپنی مادری زبان کی ہو بڑھ چڑھ کر اپنا حق نمائندگی ادا کیا کل سے ماشا اللہ سوشل میڈیا پر بڑی گرما گرم بحث چل رہی ہے کہ گوجری زبان کو پارلیمانی زبان بنانے میں سپیکر صوبائی اسمبلی جناب بابر سلیم سواتی صاحب کا ہی بڑا کردار ہے، بےشک سیاسی طور پر یہ سپیکر صاحب کا کردار ہے لیکن اصل بات کسی کو یاد نہیں جب سردار یوسف صاحب نے ممبر صوبائی اسلمبلی ہوتے ہوئے 2021 میں گوجری اور شینا زبان کی قرارداد جمع کروائی تھی سردار صاحب نے صرف گوجری کا ہی نہیں سوچا بلکہ گوجری کے ساتھ شینا زبان کو بھی رکھا لیکن سیاسی مخالفت ہونے کی وجہ سے اس قرارداد پر خاطر خواہ عمل درآمد نہیں ہو سکا اور اب جب ہندکو زبان کو سپیکر صاحب نے پارلیمان کا درجہ دیا تو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی علاقائی اور بین الااقوامی ممالک سے بھی لوگوں نے اپنے خیالات اور تاثرات بتائے اور سوشل میڈیا پر جب زور دیکھا تو سپیکر صاحب کو بھی احساس ہوا۔ بےشک اس میں ہمارے تمام لوگوں اور خاص کر نوجوانوں کا اہم کردار تھا جس کی بدولت سردار شاجہان یوسف صاحب اور سردار ریاض صاحب اور باقی حضرات نے یہ قرارداد صوبائی اسمبلی کے سیکرٹری کے پاس جمع کروائی اور کل الحمد اللہ اِس کو پارلیمان کا درجہ مِل گیا۔ لیکن اصل کام اور کردار قائد محترم جناب سردار محمد یوسف صاحب کا تھا اور ہے جو کہ نصاب والی قراداد ہے جب اس پر عملدرٍآمد ہو گا تو گوجری زبان کو پورے صوبے میں ایک زبان کی حیثیت ملے گی جس کے لیے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے اور اج بھی ایم پی اے سردار شاہجہان یوسف صاحب نے اِس بات پر زور دیا ہے۔
Gojri Language And Culture Society
Sardar ShahJehan Yousaf
ہم ساری گجر قوم نا خبر پختونخواہ اسمبلی ما گوجری زبان نا آفیشل زبان بنن اپر مبارکباد دیاں
ساراں نا مچ مچ مبارک ہووے
اج مادری زباناں کو عالمی دن ہے۔ ان سارا لوکاں نا خراج تحسین پیش کرے جیہڑا ماں بولی نال پیار کریں،بولیں لکھیں تے بھاویں-
21/02/2024
اج مادری زباناں کو عالمی دن ہے۔ ان سارا لوکاں نا خراج تحسین پیش کرے جیہڑا ماں بولی نال پیار کریں،بولیں لکھیں تے بھاویں-
اج مادری زباناں کو عالمی دن ہے۔ ان سارا لوکاں نا خراج تحسین پیش کرے جیہڑا ماں بولی نال پیار کریں،بولیں لکھیں تے بھاویں-
Click here to claim your Sponsored Listing.