28/07/2025
ہمارے GHS Timber Khola Mansehra نے ہمیشہ کی طرح سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی میٹرک کے امتحانات میں 100 % رزلٹ حاصل کر کے پورے ضلع مانسہرہ کا نام روشن کر دیا ،، اس کے علاوہ بچوں نے اعلیٰ نمبر حاصل کئے جس پر ھیڈ ماسٹر کریم داد صاحب اور پورے سکول سٹاف کو اسکا سہرا جاتا ھے۔۔۔۔
Congratulations 🎉🎉