GPS Banda Bangash

GPS Banda Bangash Gps banda bangash
Primary school circle oghi, Mansehra

29/03/2026

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

*📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
*📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

محترم ممتاز صاحب کی ہمارے اسکول میں بطور ہیڈ واپسی پر دل سے خوش آمدید۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں ہمارا ادارہ مزید ...
07/03/2026

محترم ممتاز صاحب کی ہمارے اسکول میں بطور ہیڈ واپسی پر دل سے خوش آمدید۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں ہمارا ادارہ مزید ترقی کرے گا۔
❤️❤️

آج ہمارے پیارے اور قابلِ احترام ہیڈ ٹیچر جناب نذیر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اسکول میں ایک خوبصورت اور یادگار تقریب ک...
05/03/2026

آج ہمارے پیارے اور قابلِ احترام ہیڈ ٹیچر جناب نذیر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اسکول میں ایک خوبصورت اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نذیر صاحب نے کئی سال تک خلوص، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ ادارے اور طلبہ کی خدمت کی۔ ان کی بہترین رہنمائی، شفقت اور محنت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آج اگرچہ وہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں، مگر ان کی یادیں، ان کی رہنمائی اور ان کی خدمات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

ہم سب کی طرف سے نذیر صاحب کے لیے نیک تمنائیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیوں اور سکون بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

“Proud moments of Class 5 — celebrating a 100% result, with a boy securing a cluster position, showcasing confidence and...
22/12/2025

“Proud moments of Class 5 — celebrating a 100% result, with a boy securing a cluster position, showcasing confidence and success with our respected guest.”❤️

Proud Moment for Our School!Our student Fahad of Grade 5th secured 7th position in the Cluster Examination .Alhamdulilla...
20/12/2025

Proud Moment for Our School!
Our student Fahad of Grade 5th secured 7th position in the Cluster Examination .
Alhamdulillah, our school achieved 100% result

دلی مبارکباد ہمارے محترم استاد محمد ممتاز صاحب کو، جنہوں نے اپنی محنت، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کی بدولت ہیڈ ٹیچر ک...
13/08/2025

دلی مبارکباد ہمارے محترم استاد محمد ممتاز صاحب کو، جنہوں نے اپنی محنت، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کی بدولت ہیڈ ٹیچر کے عہدے پر ترقی حاصل کی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں اور عزت سے نوازے۔ 🌹�

نئے داخلے جاری ہیں! نرسری سے جماعت پنجم تک بچوں کے داخلے کے لیے ہماری اسکول میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ بہترین ت...
22/04/2025

نئے داخلے جاری ہیں! نرسری سے جماعت پنجم تک بچوں کے داخلے کے لیے ہماری اسکول میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ بہترین تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ اور ہمہ جہتی تربیت کی سہولیات کے ساتھ آپ کے بچوں کا روشن مستقبل ہمارا عزم ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اسکول آفس سے رابطہ کریں

اسلام علیکم                                                           ۔                                                 ...
13/03/2025

اسلام علیکم ۔

محترم والدین ۔آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے اسکول میں تعلیمی سال 2024-2025 کے سالانہ امتحانات 17 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں ۔

برائے مہربانی بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ آپ کی توجہ اور رہنمائی ان کے کامیاب مستقبل کے لیے نہایت اہم ہے۔

شکریہ!

28/08/2024
Certificates issued to the children of class V.@
16/04/2024

Certificates issued to the children of class V.
@

Zakir, our 5th grade student secured 8th position in the cluster😍♥️
30/03/2024

Zakir, our 5th grade student secured 8th position in the cluster😍♥️

Address

Gps Banda Bangash, Tehsil Oghi
Mansehra
21400

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 11:00
Saturday 07:30 - 12:35

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Banda Bangash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category