Our Students, Our Pride.❤️🥰
Farewell To Class 10th – Islamians.
A Journey Of Hard Work, Memories, & Success.
You Will Always Be Part Of Our Legacy.🥰
Islamia Public School & College "Chattar Plain"
Official page Of "IPS & College Chattar Plain”.
28/04/2026
مبارک باد. 💚
ہم اپنے ہونہار طالب علم "ملک عمیر خان" کو فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بطور (فارسٹ گارڈ) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.❤
25/04/2026
چھترپلین کی سرزمین پر پہلی مرتبہ ایک شاندار اور با وقار مشاعرہ منقعد ہو رہا ہے۔
ہم اپنے تمام معزز مہمانوں کو اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔❤️
24/04/2026
ماشاءاللہ۔۔۔💚
ہم اپنے ہونہار طالب علم "سید سیف اللہ شاہ" کو خیبرپختونخوا جیل خانہ جات دیپارٹمنٹ میں بطور جیل وارڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں-🥰
16/03/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن. 💔😭
انتہائی دکھ اور گہرے رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
اسلامیہ پبلک اسکول اینڈ کالج کلاس ہشتم کے ہونہار طالب علم محمد ابوبکر کوہستانی آج گھر کی دیوار گرنے کے باعث بقضائے الٰہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
ادارہ اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے والدین اور تمام لواحقین کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک مرحوم کے والدین اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Admission Open For Session 2026-27💙
📚 Limited Seats Available – Apply Now
📖 Quality Education | Moral Values | Modern Teaching Methods.
🏫 Safe & Friendly Learning Environment.
Enroll today and take the first step toward your child’s brighter tomorrow.❤️👑
05/02/2026
Alhamdulillah.🤲🥰
Ruling The Tracks Of Victory.❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mansehra