18/05/2026
JTI Tehsil Oghi
Students Organization
18/05/2026
16/05/2026
تمام نوجوانوں کو اس میں شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے
16/05/2026
Ameenullah ayaz ❤️
11/05/2026
منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جمیعت علماء
و جمیعت طلباء کے سنگ انسداد منشیات فروشی
ہماری تحریک منشیات فروشوں کے خلاف ھے
اوگی۔۔۔ جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام JTI تحصیل اوگی سید احمد شاہ سراجی شہ ید اسلام زینت المحدثین حضرت مولانامحمدادریس ترنگزٸی کے بہیمانہ قتل کےخلاف جمعیت علماء اسلام تحصیل اوگی کےزیراہتمام احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
08/05/2026
جمیعت طلباء اسلام تحصیل اوگی کے صدر شیخ ادریس کی شہادت پر میلاد چوک اوگی میں منعقدہ مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں
کل 8 مئی بروز جمعہ کے احتجاجی مظاہرے کے بارے میں صدر JTI تحصیل اوگی مولانا تصدق حسین اور جنرل سیکرٹری سید احمد شاہ سراجی کا پریس ریلیز اور دعوتی پیغام تمام کارکنان جے ٹی اٸی تحصیل اوگی کے نام ۔۔۔۔
25/04/2026
جمیعت طلباء اسلام اوگی تناول میں منشیات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان انسانیت کے دشمنوں اور انکے اڈوں اور ان موت کے سوداگروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا جائے تاکہ نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکے
Click here to claim your Sponsored Listing.