GHSS Kaghan

GHSS Kaghan

Share

Higher Secondary School

Photos from GHSS Kaghan's post 21/05/2026

آج ہمارے معزز انچارج پرنسپل تاج محمد صاحب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر معروف خان صاحب کو ان کے عہدے پر تعیناتی کے حوالے سے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ معروف خان صاحب کی محنت، صلاحیت اور بہترین قیادت تعلیمی میدان میں مزید کامیابیاں لائے گی۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔

15/05/2026

I along with my respected staff congratulate Hon Mr Mahroof Khan sb on his appointment as a District Education officer (male )Mansehra.I hope that your presence shall reach Education dept to its peak... Many many congratulations Dearest sir from the deepest core of our hearts..

Photos from GHSS Kaghan's post 16/04/2026

آج مورخہ 16 اپریل 2026 کو جہاد محمد سیکرٹری ایبٹ آباد بورڈ نے اچانک گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کاغان امتحانی مرکز کا وزٹ کیا
انچارج سکول ہذا ریزیڈنٹ انسپکٹر جناب تاج محمد صاحب کی ایڈمنسٹریشن کو خوب صورت الفاظ میں سراہا۔
سیکرٹری صاحب نے موصوف کی تعلیمی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا۔

17/12/2025

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کاغان کے سابق ٹیچر راجہ اختر نواز صاحب ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال فرما گئے ۔۔اختر صاحب انتہائ فرض شناس ٹیچر اور نفیس انسان تھے۔۔۔دوگہ، کاغان اور گڑھی حبیب اللہ کے ہزاروں سٹوڈنٹس کو میتھ جیسے مشکل سبجیکٹ کو احسن طریقہ سے پڑھانے کا فریضہ انجام دیا۔۔۔اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور درجات بند فرمائے

02/11/2025

کاغان میں کرکٹ بالکل ختم ہو چکی تھی کاغان سکول کی ٹیم اپنے زون میں پہلا میچ ہار کر باہر ہو جاتی تھی اگر سیمی فائنل یا فائنل میں مشکل سے پہنچ بھی جاتی تو وہاں سے بھی ہار کے باہر ہو جاتی تھی اور کرکٹ کے اوپر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی تھی ہم شکر گزار ہیں جناب انچارج پرنسپل تاج محمد صاحب کے جن کے انے کے بعد کرکٹ ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ ڈسٹرکٹ میں کھیل رہی ہے اور بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے انچارج پرنسپل تاج محمد صاحب نے کاغان میں کرکٹ کو پروموٹ کیا اور اپنے سکول کی ٹیم کو لوکل ٹورنامنٹ میں اور کسی بھی جگہ کوئی ٹورنامنٹ ہوتا اپنے اسکول کی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں بھیجا اور ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی اور اج مسلسل دو سال س ٹیم زون کا فائنل بھی جیت رہی ہے اور ڈسٹرکٹ میں بھی اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے اس تمام کارکردگی کا سہرا جناب انچارج پرنسپل تاج محمد صاحب کو جاتا ہے جنہوں نے کاغان سکول کی کرکٹ کو دوبارہ زندہ کیا اور اگے لے کے ائے اور ہماری دعا ہے کہ اسی طرح کاغان سکول کی کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے اور اپنے سکول اور کاغان کا نام روشن کرے

01/11/2025

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کاغان کی کرکٹ ٹیم نے ڈسٹرکٹ میں اپنا پہلا میچ باسانی اٹھ وکٹوں سے جیت لیا ٹیم پلیئر ٹیم کوچ اور تمام اساتذہ کرام کو مبارک باد اور پرنسپل تاج محمد صاحب کو بھی بہت بہت مبارک ہو

Photos from GHSS Kaghan's post 26/10/2025

Practice🏏

25/10/2025

کاغان کی سرزمین سے ابھرتا ہوا کرکٹ کا ستارہ جس نےتاریخ میں دوسری بار مسلسل کاغان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سے کلاس سیکنڈ ایئر کا عثمان خان جس نے کاغان کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

24/10/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کاغان کرکٹ کا چیمپین بن گیا

23/10/2025

کرکٹ کا فائنل میچ
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کاغان اور گورنمنٹ ہائی سکول مہانڈری درمیان کل بعد جمعہ نماز کے بعد کاغان کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا تمام شائقین کرکٹ میچ دیکھنے ضرور ائیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Naran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Naran
21300

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:35 - 13:35
Friday 07:30 - 13:35
Saturday 07:30 - 13:35