19/09/2026
جامعہ فاطمۃ الزہرا للبنات
لمبی ڈھیری، مانسہرہ
جامعہ کی فاضلات کے لیے ایک
تربیتی نشست
محترمات و مکرمات فاضلات جامعہ فاطمۃ زہراء
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جامعہ فاطمہ الزہرا سے فارغ التحصیل طالبات کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں علماء کرام کے اصلاحی بیانات، علمی مذاکرات اور باہمی مشاورت کا اہتمام ہوگا۔
یہ نشست علمی و عملی اعتبار سے نہایت مفید ہے جس کے ذریعے فاضلات کو اپنے علمی سفر کو مزید مؤثر بنانے، دعوت و اصلاح کے میدان میں بہتر کردار ادا کرنے اور باہمی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
لہٰذا تمام فاضلات جامعہ کو اس ہم مقصد پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اس علمی و تربیتی نشست سے بھرپور استفادہ فرمائیں۔
خصوصی خطاب
مولانا خلیل الرحمن نعمانی صاحب
دیگر علماء اکرام
پروفیسر مولانا محمد رمغل صاحب
پروفیسر مولانا ساجد حسین صاحب
پروفیسر مولانا منظور الٰہی صاحب
مولانا عابد علی صاحب
مولانا عبد الہادی صاحب
مولانا جان محمد صاحب
مولانا عبدالصمد صاحب
اشتیاق سلطان خٹک
مہتمم جامعہ ہذا
مقام
جامعہ فاطمہ الزہرا للبنات
لمبی ڈھیری، مانسہرہ
وقت
صبح 8 بجے
شام 5 بجے تک
تاریخ
27 ستمبر 2026
بروز اتوار
رابطہ نمبر:
0997382655 | 03427865248 | 03195544823