GHS Sathan Gali

GHS Sathan Gali Government High School Sathangali

08/02/2025
اعلان جنازہ۔۔۔!اسد مرحوم کا نمازجنازہ آج بروز ہفتہ دن گیارہ بجے ریتڑہ ستھان گلی میں ادا کیا جاٸیگا۔
08/02/2025

اعلان جنازہ۔۔۔!
اسد مرحوم کا نمازجنازہ آج بروز ہفتہ دن گیارہ بجے ریتڑہ ستھان گلی میں ادا کیا جاٸیگا۔

07/02/2025
خبر غم۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭شاگرد کی جداٸی اولاد کی جداٸی سے بلکل کم نہیں۔۔ اور پھر شاگرد بھی ایسا جسکا مستقبل عیاں ہو ساتویں جماع...
07/02/2025

خبر غم۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭شاگرد کی جداٸی اولاد کی جداٸی سے بلکل کم نہیں۔۔ اور پھر شاگرد بھی ایسا جسکا مستقبل عیاں ہو ساتویں جماعت کے ہونہار طالب علم محمد اسد نے آج پوری ستھانگلی کو باالخصوص اور پورے ڈسٹرک میں ادب سے متلق ہر استاد کو سوگوار کردیا کیونکہ عکس میں دکھاٸی دینے والے دونوں طلباء نے گزشتہ سال پورے ضلع میں اپنی خداد صلاحیتوں سے اور اساتذہ کی محنتوں سے ضلعی بیت بازی کا ٹاٸٹل جیتا تھا لیکن قضاء نے اس جوڑی کو ادھورا کردیا ہم تمام اساتذہ غم کی اس گھڑی میں اسد کے والدین کیساتھ برابر کے سوگوار ہیں ۔

سدا پھلا  پھولا  رہے  یارب  چمن  مری  امیدوں کا  جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالےہیں۔ الحَمْد ِلله ۔۔۔جیت کا سفر ...
04/11/2024

سدا پھلا پھولا رہے یارب چمن مری امیدوں کا
جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالےہیں۔
الحَمْد ِلله ۔۔۔جیت کا سفر جاری۔۔۔۔
آج چھتر زون کے سالانہ آخری مقابلہ میں جو کہ کوٸیز کمپٹیشن کا تھا گورنمنٹ ہاٸی سکول ستھان گلی کے دو نونہال طلبہء نے جیت کر اپنے نام کردیا
۔۔۔آفرین ستھانیٸنز۔۔۔
یاد رہے امسال گورنمنٹ ہاٸی سکول ستھان گلی نے زون میں سات پہلی پوزیشنز لیکر چھتر زون چیمپین ہونے کا ٹاٸٹل اپنےنام کردیا جسکا سہرا تمام سٹاف ممبران کو جاتا ہے

الحمد للہ آج گورنمنٹ ہاٸی سکول ستھان گلی نے  ٹیبل ٹینس سنگل چیمپٸن شپ کے بعد ٹیبل ٹینس ڈبل زونل  چیمپٸن شپ کا ٹاٸٹل ایک ...
26/10/2024

الحمد للہ آج گورنمنٹ ہاٸی سکول ستھان گلی نے ٹیبل ٹینس سنگل چیمپٸن شپ کے بعد ٹیبل ٹینس ڈبل زونل چیمپٸن شپ کا ٹاٸٹل ایک سال کیلیے اپنے نام کردیا ایک بڑی جیت کم وساٸل میں بہت بڑی بات ہے یاد رہے کہ ستھان گلی ہاٸی سکول کا یہ چھٹا زونل چیمپین ٹاٸٹل ہے۔۔
گورنمنٹ ہاٸر سکینڈری سکول نے مہمان ٹیم کی خوب آو بھگت کی جس کے ہم مشکور ہیں۔۔۔دونوں کھلاڑی واجد اور رضوان کلاس دہم کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔

25/10/2024

الحمدللہ ۔۔۔
کامیابی کا سفر۔۔❤️❤️

الحمدللہ ۔۔۔تمام اہلِ علاقہ کو بہت بہت مبارک ہو
09/08/2024

الحمدللہ ۔۔۔
تمام اہلِ علاقہ کو بہت بہت مبارک ہو

Address

Village Sathangali P/O Battal Tehsil & District Mansehra
Mansehra

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:10
Saturday 08:15 - 14:20

Telephone

+923119696141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sathan Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Sathan Gali:

Shortcuts

Share

Category