27/07/2025
اللہ تعالی نے جتنے مقامات کے نظارے کرواۓ ہیں ان میں سب سے زیادہ لطف اُس سیر کا ملا ہے جس میں عبدالقدیر بھائ کا ساتھ ہو۔ ماشاءاللہ کسی بھی ماحول کو اپنے رنگ میں رنگنے اور اس پر اپنی آواز و انداز کا سحر طاری کرنے میں انکا جواب نہیں۔ لکھنا بہت کچھ چاہ رہا ہوں لیکن حسین نظاروں میں پڑھے گئے حسین کلام کو سُن کر آپ خود بتائیں کہ آپ نے کیا محسوس کیا۔
آپ کے جواب کا منتظر
Subscribe MY YouTube channel
https://youtube.com/?si=xyseeSZ31lUCF-Fk