Paigham public school
Education for all
*محترم والدین
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
سکولوں کو بند رکھنے کا مقصد محض چھٹیاں دینا نہیں بلکہ طلبہ، والدین اور اساتذہ کی جان و مال کو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے محفوظ رکھنا ہے۔ خدا نہ کرے کہ راستے میں لوکل یا کرایہ کی گاڑی کو کوئی حادثہ پیش آجائے، یا کسی سکول میں خدانخواستہ کوئی سانحہ رونما ہو، تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسی ادارے پر عائد ہوگی جو گورنمنٹ کے فیصلے کے برخلاف کھلا رکھا گیا اور یوں حکومتی رٹ کو چیلنج کیا گیا۔
یہ فیصلہ عام گرمیوں یا سردیوں کی تعطیلات جیسا نہیں جنہیں موسمی حالات کے پیشِ نظر معمولی رد و بدل کے ساتھ نافذ کیا جاتا ہے۔ موجودہ صورتحال نہایت حساس اور سنگین نوعیت کی ہے۔ اسی لئے ضلعی اور صوبائی قیادت نے باہمی مشاورت اور حالات کے گہرے جائزے کے بعد ادارے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
لہٰذا تمام والدین سے دست بستہ گزارش ہے کہ حکومتی احکامات کی پاسداری کرتے ہوئے پیغام پبلک ھائی سکول مانسہرہ *کل 20 اگست سے اتوار تک بند رہے گا*
یاد رکھیں! *بچے محفوظ ہوں گے تو ہم سب محفوظ ہوں گے۔*
ساتھ ہی سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کے لئے دعا کریں اور اپنی بساط کے مطابق ان کے لئے فنڈ ریزنگ کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
*ثقافت علی شاہ*پرنسپل پیغام پبلک سکول ڈھانگری مانسہرہ *
Paigham public school Mansehra celebrating Independence Day, 2025.
28/07/2025
خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں آن لائن داخلوں کا اجرا کر دیا گیا ہے
"Dear Parents/Guardians,
We are pleased to announce that the school results for the [2024] will be declared on [8th.February.2025 ]
You can collect your child's report card from the school office on the designated date and time.
Date: [8th .Feb .2025]
Time: [9:00 to 12:00]
We look forward to sharing your child's progress with you.
Thank you.
Best regards,
[Paigham Public High School Mansehra]"
01/11/2024
"Limited seats available! Transform your average handwriting into beautiful ❤️script in just 35 days. Enroll now!"
25/09/2024
Believe in yourself, stay calm, and success will follow you. Good luck for your exams!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |