Jamia Mohammdia Ghausia Darbar-e-Aliyah Dhanakka Sharif

Jamia Mohammdia Ghausia Darbar-e-Aliyah Dhanakka Sharif

Share

This page is affiliated to Darbar-e-aliyah Dhanakka Sharif Mansehra

03/04/2026

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

21/03/2026

*عید مبارک 🌙*
پیج انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ، اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں،آسانیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے اس خوشی کے موقع پر اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھیں اور محفوظ سفر کریں۔
*آپ سب کو ایک بار پھر دل سے عید مبارک🫀*

20/03/2026

عید مبارک!!!

18/03/2026

اپنی اصلاح کریں۔۔

16/03/2026
07/03/2026


#دربارعالیہ

06/03/2026

السلام علیکم
💐*جمعہ مبارک*💐
انسان کی اصل عظمت اس کی *بلندی* میں نہیں، بلکہ اس کے *جھکنے* میں ہے۔
جو جتنا زیادہ اللہ کے حضور جھکتا ہے،
وہ اتنا ہی بلند مقام پاتا ہے۔یاد رکھیں،
تکبر انسان کو گرا دیتا ہے اور عاجزی اسے رب کے قریب کر دیتی ہے۔
*رحمٰن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر نرمی سے چلتے ہیں*🥰✅
اللہ تعالیٰ ہمیں عاجزی، حلم اور شکر گزاری کی دولت عطا فرمائے۔ 🙏🌷
*آمین۔پیارے اللہ میرے سوہنے اللہ*

03/03/2026

ملکی حالات کی بہتری کی دعا۔۔۔۔
#پیر ہاشم صاحب #دربارعالیہ #دھنکہشریف

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website