21/04/2026
سابقہ ہیڈ ماسٹر ہای سکول کری منکیرہ، استاد محترم سجاد حسین بھڈوال صاحب، ایک ایسا استاد جو صرف پڑھاتا نہیں تھا بلکہ کردار بھی بناتا تھا، آج ہائر سیکنڈری سکول حیدرآباد تھل سے مدت ملازم عزت کے ساتھ مکمل کرکہ ریٹائر ہو گئے ہیں. آپ کی محنت، ایمانداری اور خوش اخلاقی ہم سب کے لیے ایک مثال ہے. آپ ہمیشہ مسکراتے ہوئے ملے اور ہر دل میں اپنی جگہ بنا لی. آپ نے علم کے ساتھ ساتھ انسانیت اور دین داری بھی سکھائی. ایسے لوگ اداروں سے نہیں جاتے، دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں. اللہ آپ کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین🥰🥰