GES KARRI Mankera Bhakkar

GES KARRI
Mankera Bhakkar GES KARRI Emis Code 38130089
Mankera Bhakkar
قلم اٹھتا ھے تو سوچیں بدل جاتی ہیں📚✒️🖋️

میرا پیارا اسکول❤️🇵🇰
16/03/2026

میرا پیارا اسکول❤️🇵🇰

06/02/2026

بھکر والو چھا گئے ہو.! 👏👏❤️
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اینڈ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں کے کیسانوالہ گرلز اسکول اور دانش اسکول منکیرہ، ضلع بھکر کے کامیاب تعلیمی دورے کے بعد محکمہ ایجوکیشن بھکر کے افسران کی کارکردگی کو خوب سراہا گیا.!

یہ اعزاز پوری ٹیم کی محنت، لگن اور تعلیمی بہتری کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے، بھکر واقعی تعلیم کے میدان میں نمایاں ہو رہا ہے.

02/02/2026

جب بچے بات نہیں مانتے تو آپ کیا کرتی ہو..؟
مریم نواز شریف ایک پیاری بچی سے شفقت بھرے انداز میں بات کرتے ہوئے، قیادت کا اصل رنگ محبت اور حوصلہ افزائی ہی ہے.❤️🇵🇰

Address

Kari
Mankera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES KARRI Mankera Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share