Basic physics

Basic physics Hy I am physics student , I want to improve my skills , this is a best plate form .so must increase your knowledge from this plate form

03/01/2023

بلیک ہول کس طرح بنتے ہیں صرف بڑے ستارے ہی بلیک ہول کیوں بنتے ہیں چھوٹے ستارے کیوں نہیں بنتے اور جب کوئی ستارہ بلیک ہول بنتا ہے تو اس کی انر جی کہاں جاتی ہے؟

25/12/2022

مریخ پر پہنچنے کے با وجود کیا ہماری ٹیکنالوجی اس قابل نہیں کہ سمندر کے نا ختم ہونے والے پانی کو پینے کے قابل بنا کر پانی کی قلت کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں؟ہم اپنی بنیادی مشکلات کو کم کرنے کے بجاۓ اربوں ڈالر space پر کیوں خرچ کر رہے ہیں؟ 🤔

13/10/2022

کائنات کی ابتدا ایک نقطہ سے ہوئی چاہے وہ نقطہ کتنا بھی بڑا ہو مثال کے طور پر چاند جتنا کرلیتے ہیں آخر کائنات کے مقابلے میں چاند تو نقطے جتنا ہی ہوا۔۔
تو یہاں میرے دو سوال ہیں۔۔۔
نقطہ میں آخر کتنا مادہ ہوگا جس نے لامحدود اجسام بنا ڈالے؟؟؟
دوسرا یہ کہ اس کی پھیلنے کی سپیڈ کیا ہوگی؟ کیا روشنی کی رفتار سے زیادہ؟ کیونکہ جہاں روشنی کو بھی جانے میں لاکھوں سال لگ جائیں وہاں وہ مادہ کیسے پہنچا؟؟
امید ہے آپ میری الجھن دور کریں گے

13/10/2022

اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق زمین میں زیادہ سے زیادہ 12 کلومیٹر گہرا گڑھا کھودا جا سکا ہے جو روس میں کولا ویل کے نام سے مشہور ہے۔سوال یہ ہے کہ اگر انسان ابھی تک قشر ارض کو مکمل ایکسپلور نہیں کر سکا تو پھر جیالوجسٹ ہمیں 6400 کلومیٹر کی گہرائی میں ارتھ کور کی ساخت کیسے بتاتے ہیں؟

11/10/2022

You know.....?
There is more energy reaching Earth in 10 days of sunlight than in all the fossil fuels on the Earth.

11/10/2022

All the food you eat in one day has about the same energy as 1/3 litre of petrol

17/09/2022

The sun light Reached in 8 mint and 20sec on Earth , by using this time can we calculate distance between sun and Earth ??

Great message 👍👍
17/09/2022

Great message 👍👍

Amazing
17/09/2022

Amazing

16/09/2022
23/04/2022

What is unit of heat ?

Address

Mankera
Mankera

Telephone

+92453739474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basic physics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Basic physics:

Shortcuts

Share

Category