Torghar Education University پوهنتون تعلیم و تربیه تورغر

  • Home
  • Pakistan
  • Mangri
  • Torghar Education University پوهنتون تعلیم و تربیه تورغر

Torghar Education University  پوهنتون تعلیم و تربیه تورغر Torghar Education University پوهنتون تعلیم و تربیه تورغر
www.facebook.com/DistrictTorgharKaladaka

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔ محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔
16/01/2023

اس طرح کی نوٹس بار بار نہیں ملتی۔
محفوظ کریں ورنہ پھر پچھتاوئے کے علاؤہ کچھ نہیں پاؤگے پیچ کو ضرور فالو کریں۔

04/12/2021

انگلش میڈیم تعلیم کے سائیڈ ایفیکٹس۔۔۔😌😌انگلش میڈیم تعلیم کے سائیڈ ایفیکٹس۔۔۔😌😌

اگر آپ نے غلطی پکڑ لی، تو کمنٹ میں وقت لکھیں کہ آپ کو غلطی پکڑنے میں کتنے سیکنڈز یا منٹس لگے؟
23/07/2021

اگر آپ نے غلطی پکڑ لی، تو کمنٹ میں وقت لکھیں کہ آپ کو غلطی پکڑنے میں کتنے سیکنڈز یا منٹس لگے؟

دنیا میں جتنے بھی کتابیں ہیں اسکو ایک بار پڑھ کر دوبارہ پڑھنے کو کسی کا جی نہیں چاہتا قران مجید وہ عظیم و شان کتاب اللہ ...
09/04/2021

دنیا میں جتنے بھی کتابیں ہیں اسکو ایک بار پڑھ کر دوبارہ پڑھنے کو کسی کا جی نہیں چاہتا قران مجید وہ عظیم و شان کتاب اللہ ہے جس کے پڑھنے کو بار بار جی چاہتا ہے۔ اس عظیم و شان کتاب اللہ میں شیطان کا نام پڑھنے پر بھی نیکیاں ملتی ہیں بے حساب۔ دنیا و آخرت کی کی کامیابی بھی اس سے ملتی ہے۔ یہ جو ترجمہ مولانہ اشرف علی تھانویؒ نے کیا ہے بہت ہی عمدہ ہے اور آپ لوگوں نے جو اسکو لفظی ترجمہ اور آیت کا ترجمہ ساتھ لگایا ہے اسکو اور عمدہ کیا ہے ان سے عربی بھی سیکھنے کو ملتی ہے اور انسان کو سمجھنے میں بھی خوب مدد ملتی ہے۔ قران مجید سے وابستہ لوگ تو خوش قسمت ہیں لیکن ہم جیسے اگر دن میں ایک آیت بھی پڑھے اسکو سمجھے تو کتنا ٹائم خرچ ہوتا ہے۔ اس سے انسان کی زندگی میں تبدیلی آجاتی ہے لیکن بات عمل کی ہے کہ انسان عمل کرے اللہ سبحان و تعالی ہم سب پر رحم کرے بروز مخشر رحمت لالعامین جہاں اُمت کیلئے پکارینگے وہاں شکایت بھی اس قران مجید کیلئے اللہ سے کرینگے مخلوق پر۔ بہرحال یہ بہت عمدہ ترجمہ ہے پڑھنے میں بہت آسانی ہے اور سیکھنے میں لہذا اسکو ہدیہ کرنا اچھا ہے اور دن میں ایک آیت پڑھنا انسانی کی دنیا و آخرت کی بھلائی و کامیابی ہے۔

اگر اسکول ایسا ہو تو فیس ضائع نہیں جاتی،
31/01/2021

اگر اسکول ایسا ہو تو فیس ضائع نہیں جاتی،

تورغر پوهنتون د رڼا پر لور د ویښو لارویانو پر مټ.دا انجونې په داسې یخ موسم کې د ښوونځي ازموینې ته ناستې دي او د ودان پاک...
06/12/2019

تورغر پوهنتون د رڼا پر لور د ویښو لارویانو پر مټ.
دا انجونې په داسې یخ موسم کې د ښوونځي ازموینې ته ناستې دي او د ودان پاکستان او افغانستان هیلو پوره کېدو تضمین ورکوي.

کیا ہم واقعی عورت کی عزت نہیں کرتے ؟؟؟ایم او او کالج کے شعبہ انگریزی کے لیکچرر محمد افضل پر ایک طالبہ نے صرف اس لیے جنسی...
19/10/2019

کیا ہم واقعی عورت کی عزت نہیں کرتے ؟؟؟

ایم او او کالج کے شعبہ انگریزی کے لیکچرر محمد افضل پر ایک طالبہ نے صرف اس لیے جنسی ہراسگی کا الزام لگا دیا کیونکہ اس کے نمبرز کم لگائے تھے .

انکوائری میں طالبہ جھوٹی قرار پائی اور محمد افضل کو بے گناہ قرار دیا گیا . محمد افضل نے کالج انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اسکی بریت کا ایک خط جاری کیا جائے اور کم ازکم جھوٹا الزام لگانے والی لڑکی کو کالج سے نکالا جائے تا کہ اسکی عزت نفس بحال ہو سکے .

مگر الٹا اسے دھمکایا جانے لگا کہ تم پر کاروائی ہو سکتی ہے , بس چپ کر کے اپنی نوکری کرو. محمد افضل نے بدنامی اور ندامت کی زندگی پر موت کو ترجیح دی اور خودکشی کر لی .

اپنے آخری خط میں افضل نے لکھا کہ
"میں یہ معاملہ اللہ کی عدالت میں چھوڑتا ہوں " _

افضل کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ اپنی ماں کے نام ایک خط چاہتا تھا تاکہ اسے یقین دلا سکے کہ وہ کسی بدکار کی ماں نہیں بلکہ جس بیٹے کو اس نے لوگوں کے کپڑے سی کر تعلیم دلوائی وہ بیٹا ایک شریف النفس اور عزت دار انسان ہے. وہ اتنا شریف انسان تھا کہ خودکشی کرتے ہوئے آخری خط میں بھی الزام لگانے والی لڑکی کا نام تک نا لکھا .

افسوس کے یہاں کسی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے کو تو جانور سے بھی بدتر قرار دیا جاتا ہے مگر کسی پر جھوٹا الزام لگانے والی عورت سے کوئی سوال نہیں ہوتا .

اور اللہ ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے ...

Self-Defense Tips Every Woman Should Know 👏👏
06/09/2019

Self-Defense Tips Every Woman Should Know 👏👏

06/09/2019

پاکستانی لڑکے نے اپنی ٹیچر کو فیس بک پر پیار کا اظہار کیا۔ پھر پوری کلاس کے سامنے بے عزتی
اس سے پہلے کہ آپ کے اتھ بھی ایسا ہو آپ یہ ویڈیو دیکھیں اور سبق حاصل کریں۔

Address

Mangri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torghar Education University پوهنتون تعلیم و تربیه تورغر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category