گورنمنٹ بوائز پائلٹ ہائی سکول منگلا ہیملٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Mangla
  • گورنمنٹ بوائز پائلٹ ہائی سکول منگلا ہیملٹ

گورنمنٹ بوائز پائلٹ ہائی سکول منگلا ہیملٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ بوائز پائلٹ ہائی سکول منگلا ہیملٹ, School, Mangla.

أج گورنمنٹ پاٸلٹ ھاٸی سکول منگلا ہملٹ میں جماعت نرسری تا پنجم کےطلباء کو گرماٸی تعطیلات کاسمر پیک ہوم ورک  پرنٹڈ شکل میں...
05/06/2026

أج گورنمنٹ پاٸلٹ ھاٸی سکول منگلا ہملٹ میں جماعت نرسری تا پنجم کےطلباء کو گرماٸی تعطیلات کاسمر پیک ہوم ورک پرنٹڈ شکل میں دیا گیا۔
ادارہ کے سینٸر صدر معلم میاں طیب ایوب نے اساتذہ کے کام کو سراہا اور مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی۔

ادارہ امید کرتا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو دلچسپی اور محنت سے کام کرواٸینگے۔

الحمدلللہ گورنمنٹ پاٸلٹ ھاٸی سکول منگلا ہملٹ کے طالبعلم محمد بلال اعظم متعلم جماعت نہم کی تحصیل سطح کے تقریری مقابلہ جات...
12/05/2026

الحمدلللہ گورنمنٹ پاٸلٹ ھاٸی سکول منگلا ہملٹ کے طالبعلم محمد بلال اعظم متعلم جماعت نہم کی تحصیل سطح کے تقریری مقابلہ جات میں تیسری پوزیشن۔۔۔
مدرس محمد کبیر صاحب کی بہترین راہنماٸی پر خراج تحسین۔

االحمدلللہ گورنمنٹ پاٸلٹ ہاٸی سکول منگلا ہملٹ پر عوام کا اعتماد 30 سے زاٸد نٸے داخلہ جات ہو چکے ہیں۔اپنے بچوں کے بہتر مس...
04/04/2026

االحمدلللہ گورنمنٹ پاٸلٹ ہاٸی سکول منگلا ہملٹ پر عوام کا اعتماد 30 سے زاٸد نٸے داخلہ جات ہو چکے ہیں۔

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلیۓ گورنمنٹ پاٸلٹ ہاٸی سکول منگلا ہملٹ کا انتخاب کریں۔ شکریہ

01/04/2026
أجمورخہ 26 مارچ 2026 ادارہ ہٰذہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں  جناب عزت ماٰب چوہدری ریاض صاحب...
26/03/2026

أجمورخہ 26 مارچ 2026 ادارہ ہٰذہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جناب عزت ماٰب چوہدری ریاض صاحب أف ببیام چوہدری تیمور فاروق ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری قیصر صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
دیگر مہمانان گرامی میں چوہدری عامر منیر چٸیرمین یوسی کھڑی خاص جناب چوہدری محمد شفیع سیاکھوی صاحب جناب چوہدری توصیف گوہر صاحب کونسلر بادشاہ پور جناب محفوظ اختر صاحب ریٹاٸرڈ صدر معلم جناب محمد مجید امجد صاحب ریٹاٸرڈ صدر معلم جناب أصف علی چوہدری صاحب صدر معلم ہاٸی سکول پیرے شاہ غازی جناب شہزاد منیر صاحب ایس ایس ٹی اور جناب محسن خلیل میر صاحب شامل تھے۔
پروقار تقریب کے انعقاد کے بعد میٹنگ میں چوہدری تیمور فاروق صاحب ڈسٹرکٹ کونسلر منگلا نے ادارے کی چاردیواری کے پلستر اور رنگ و روغن کے جملہ اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کرتے ہوۓ جلد کام کے أغاز کرنے کا اعلان کیا۔
چوہدری شفیع صاحب نے 20 ہزار روپے کیش دیے اور شہزاد منیر اور محسن خلیل میر نے بھی مبلغ 10 10 ہزار روپے کیش دیے اسکے علاوہ ادارہ کے صدر معلم میاں طیب ایوب صاحب نے ادارے کیلیے 20ہزار روپے کیش دیے۔ چوہدری توصیف گوہر کونسلر صاحب نے 15 مستحق طلباء میں کتب کی تقسیم کا اعلان کیا۔
ادارہ کے صدر معلم و جملہ سٹاف تمام معزز مہمانان گرامی کا شکریہ ادر کرتے ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ادارہ کیلیے وقت نکالا۔

Address

Mangla
10200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز پائلٹ ہائی سکول منگلا ہیملٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category