اج ایک نئے کوچنگ اکیڈمی
"برائٹ سٹارز اکیڈمی" کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاح کے دوران نظامی پبلک ھائی سکول کے پرنسپل عبدلغنی صاحب، قبائلی رہنما بسم اللہ جان صاحب ، چائلڈ سائکاٹرسٹ محمد شفیع صاحب،، css aspirant محمد نسیم صاحب، مولوی نعمت اللہ صاحب، اور دیگر تعلیم دوست ساتھیوں نے شرکت کی۔ اس دوران انگلش کورس کا مختصر تعارف کرایا گیا۔ مزیدیکہ اس کورس کے حصول کیلئے ایل سی ڈی سکرین اور وائٹ بورڈ کا استعمال کیا جائے گا۔یہ کورس اردو اور پشتو قاعدے کے ذریعے سکھایا جائے گا اور ہفتہ وار ٹیسٹ منعقد ہوگا تاکہ طلباء کو ازمایا جائے۔ داخلہ اور تفصخلات کیلئے نیچے پوسٹ دیکھے۔
فون نمبر۔۔ 03451244712
Be the first to know and let us send you an email when Bright Stars English and Science Academy Duki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.