28/07/2025
Required staff
The Branch of OFFICIAL Sadat Group of Schools. The leading educational institution in the Area. The
28/07/2025
Required staff
🌟 سادات گروپ آف سکولز، گگو منڈی 🌟
میٹرک رزلٹ 2025 — شاندار کامیابی، شانِ ادارہ
الحمدللہ!
سادات گروپ آف سکولز گگو منڈی نے اس سال بھی میٹرک 2025 کے نتائج میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
👩🎓 عائشہ سحر، سادات گروپ کی ذہین و محنتی طالبہ، نے 1200 میں سے 1106 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام فخر سے بلند کر دیا۔
یہ نمایاں کامیابی اساتذہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور طالبہ کی لگن کا نتیجہ ہے۔
🌺 ہم عائشہ سحر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ آئندہ زندگی میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتی رہے۔ آمین۔
📚 سادات گروپ آف سکولز — کامیابی کی پہچان، اعتماد کا نام
۔
24/07/2025
03/03/2025
Admission open
سادات گروپ آف سکولز گگو نے مقابلہ تلاوت قرآن پاک ضلعی سپورٹس کمپیٹیشن میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا اعزاز بخشا جس تمام طلباء اساتذہ پرنسپل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
23/03/2024
کلاس نہم کے لیے ڈائریکٹر سٹاف کی طرف سے نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت
23/01/2024
𝐏𝐫𝐞 𝟗𝐭𝐡 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧!
Sadat Model High School has been providing its services for the past 25 Years. Choose the right bus to have a smooth ride to your child's Bright Future.
𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗡𝗼𝘄!
𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝟭𝘀𝘁 𝗙𝗲𝗯.
Register Yourself.
Admission on First come first serve basis.
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐆𝐚𝐠𝐠𝐨𝐨 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐢.
𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟖𝟔𝟗𝟏𝟏𝟗𝟑, 𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟖𝟔𝟗𝟏𝟏𝟗𝟑
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں جو کہ 2024 میں ہونے والے امتحانات میں لاگو ہوں گے۔
50 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 20
60 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 24
75 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 30
85 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 34
100 نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 40
ہوں گے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ 25 فیصد پیپر conceptual based بنایا جائے گا، تمام بچے اپنی محنت میں مزید اضافہ کریں تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
01/11/2023
Congratulations 🎉