27/08/2025
بے شک
Come and join our community to show that We still love our college and Educaton.
oading...... Please wait ███████████████]99.9% This app was not developed by Facebook.
27/08/2025
بے شک
25/12/2024
14/10/2019
کڑوا سچ
12/10/2019
خوش جو آئے تھے پشیمان گئے
اے تغافل تجھے پہچان گئے
خوب ہے صاحبِ محفل کی ادا
کوئی بولا تو برا مان گئے
کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ امنگ
وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے
اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن
گردشِ دہر تجھے جان گئے
تیری اک ایک ادا پہچانی
اپنی اک ایک خطا مان گئے
اس جگہ عقل نے دھوکا کھایا
جس جگہ دل ترے فرمان گئے
09/10/2019
جس مصور کی بکتی نہیں تصویر
وہ ہماری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا
31/08/2019
کربلا گیا وقت نہیں ہے کہ بھلا دوں
تو میرا حال ہے اور بیت رہا ہے مجھ پر..!!😭