Mirza waqar video's
اسلامی زندگی دنیاوی زندگی سے بہتر ہے
20/10/2024
یہ قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
کسیے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں!!!
PK Vs Bang
Test match
انا للہ وانا الیہ رجعون
imam masjid ka ikhlas
الحمدللہ رب العالمین
Congratulations 👏 🎉
1st gold medal for Pakistan thanks a lot
Nadeem
Pakistan
Our national hero Arshad Nadeem brake the record and set the new record 92.97 meter throw
emergency khana tyar kiya?
24/07/2024
Emergency ma kiya kam?
05/07/2024
یار یہ بہت دیرینہ مسئلہ ہے ِ
سکول سے لیکر آج تک جب مجھے مسلسل 18 سال ہوگئے ہیں پڑھتے ہوئے ابھی میرا درس نظامی کا ساتوا سال ہے
ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم سٹوڈینٹس بس یہ چا رہے ہوتے ایک بہانہ مل جائے چھٹی کرنے کا!!
پھر کالی گھٹائےچھاتی ہیں اور صبح کے وقت عین سکول یا کالج کے وقت بارش شروع ہو جاتی ہے
ہم خوشی سے جھوم جاتے ہیں کہ آج تو چھٹی ہوں جائے گی
اور پھر عین وقت پر بارش رک جاتی ہے اور ہماری خوشی گویا وڈ جاتی ہے جس جس کے ساتھ ایسا ہویا ہے عاجزانہ درخواست ہے کہ اپنا درد کمنٹ میں بیان کریں 💁🏻😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mandi