27/03/2026
🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙
جمعہ کا بابرکت دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
آج کے دن زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️
📖 Online Quran Classes Available
🌸 Al-Raza Online Quran Academy