22/07/2021
میری والدہ محترمہ اس فانی جہاں رنگ و بو سے آج 22/07/2021 بروز جمعرات پردہ فرما گئیں ھیں " إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ " نماز جنازہ جامعہ نورالعلوم نوری منڈی صادق گنج میں کل 23/07/2021 بروز جمعہ صبح 7 بجے ادا کی جائے گی
ان کیلئے دعائے مغفرت کی اپیل ھے