The Rising Academy of Sciences and Arts

The Rising Academy of Sciences and Arts This page is a platform introducing The Rising Academy of Sciences and Arts in the world of Social M

Happy Quaid Day To Whole Nation ❤️
25/12/2021

Happy Quaid Day To Whole Nation ❤️

The reality of proudly Human
12/11/2021

The reality of proudly Human

06/10/2021
Happy Teachers Day to all Nation Builders.
06/10/2021

Happy Teachers Day to all Nation Builders.

09/08/2021

Alhamdulillah officially graduated in BS Bioinformatics from today.

12/07/2021

It's hubmle request to all to prectice it and share it as more as you can

15/05/2021

ترکوں نے اپنی آنے والی نسلیں سنبھال لی.

رمضان کی پہلی تراویح تھی، مسجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی، ابھی فرض پڑھے جا رہے تھے کہ اتنے میں صف کے ایک کونے سے ایک چھوٹا سا بچہ نمازیوں کے آگے چلنے لگا، اور پھر دوڑنے لگا، وہ ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک دوڑ رہا تھا، پھر صفیں بھی تبدیل کرنے لگا، کبھی ایک صف میں دوڑتا اور کبھی دوسری صف میں دوڑ لگادیتا۔ فرض کا سلام پھیرا گیا لیکن کسی کی زبان سے اس بچے کے لیے کوئی سخت الفاظ نہ نکلے۔ سنتوں کی ادائیگی شروع ہوئی تو بچے نے پھر سے وہی حرکت شروع کر دی، اب کی دوڑ اس کے لیے زیادہ دلچسپ ہوگئی تھی، کسی پزل گیم کی طرح وہ کبھی ایک کے رکوع سے بچتا تو کبھی کسی کے سجدے سے لیکن اپنی دوڑ لگا رکھی تھی، کہ اچانک سجدے میں جاتے ایک نمازی سے ٹکرا کر گر پڑا اور رونا شروع کردیا۔ ایک نمازی نے اسے گود میں اٹھایا اور اسے سہلاتا رہا کہ خاموش ہوجائے لیکن بچہ بدستور روتا رہا، اتنے میں پچھلی کسی صف سے اس کا والد آیا اور اس کو اٹھا کر اپنے پاس بٹھا لیا۔ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ اس پورے دورانیہ میں نہ تو کسی نے بچوں کو مسجد سے نکالنے کی بات کی، اور نہ ہی یہ کہا کہ چھوٹے بچوں کو مسجد نہ لے کر آئیں، کسی نے اپنے خشوع و خضوع میں خلل پیدا ہونے کا گلہ بھی نہیں کیا، اور نہ ہی والد کو نصیحتوں کا بوجھ اٹھا نا پڑا۔ یہ رویہ ترکی کی مساجد میں عمومی طور پر مل جاتا ہے، جس میں سب سے اہم یہ سوچ کارفرما ہے کہ اگر ہم نے آج اپنے بچوں کی ان شرارتوں کے باعث انہیں ڈانٹنا اور مسجدوں سے بھگانا شروع کردیا تو یہ بچے مسجدوں سے دور ہوجائیں گے۔ فیس بک پر ایک مسجد کےنوٹس بورڈ کی تصویر گردش میں ہے جس پر ترکی زبان میں تین پیغامات درج ہیں، اہمیت کے پیش نظر احباب کی نذر کررھا ھو۔
نمازیوں کے لیے اہم پیغام،
¹۔ اس مسجد میں بچوں کو استثنا حاصل ہے مطلب انہیں کچھ بھی نہیں کہا جائے گا.
²۔ مسجد میں نماز پڑھتے وقت اگر پچھلی صفوں سے بچوں کے ہنسنے اور دوڑنے کی آوازیں نہ آئیں، تو ہمیں اپنی اس آنے والی نسل کے لیے فکر مند ہوجانا چاہیے۔
³۔ اپنی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے مسجد میں آئے بچوں کے ذہن میں ہمارے بارے میں غلط تصور پیدا کرنے کے بجائے براہ کرم اپنی تراویح اپنے گھر میں پڑھیے.
ایسا عمل اگر ہماری مسجدوں میں شروع ہوجائے تو آنے والی نسلیں، ایک اِسلام پسند اور صلوۃ کی پابند ہوگی. فی الحال تو ہم نے تقریبا ایک بزرگ ہر مسجد میں رکھا ہوتا ہے جس کی ڈیوٹی ہی یہ ہوتی ہے کہ سلام پھیرتے ہی وہ بچوں پہ چیخنا چلانا اور اگر کسی غریب کا بیٹا ہو تو مارنا بھی شروع کر دیتا ہے۔ اس کے بر عکس اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیٹھ پہ تو امامت کے دوران حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما سوار ہو جاتے تھے مگر انکی نمازوں میں تو کبھی خلل نہیں پڑا تھا۔ اسی طرح ہمیشہ میں یہ حدیث مبارکؐ پڑھ کے حیران و پریشان ہو جاتا ھوں آپ بھی سنیئے! حضرت انس ؓ جو کہ ایک غلام بھی تھے؛ فرماتے ہیں کہ میں نے تقریباً دس سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کی لیکن ان دس سالوں میں آپؐ نے مجھے کبھی یہ تک نہیں کہا کہ تم نے یہ کام کیوں نہیں کیا یا کیوں کیا؟
سوچیے گا.

15/05/2021

جس سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کے__خیال__لاتی ہے❣️

06/02/2021

Supervision is necessary but there must be some key values for the relaxation from that supervision.

26/01/2021

Response of your body to any stimuli depends upon on your own thoughts regarding that stimuli.

Address

Nizampura Mohalla Bypass Mandi Sadiq Gunj
Mandi Sadiq Gunj

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rising Academy of Sciences and Arts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category