Burewala Education

Burewala Education This group is created for educational news.

16/01/2025
04/12/2024
04/08/2024

سرکاری سکول کے بچوں کو دودھ دینے کاپروگرام،مختلف کمپنی کے دودھ وزیر تعلیم کے سامنے پیش۔کچھ ذہین کمپنیوں کے ڈبے پر مریم نواز کی فوٹو بھی موجود۔

04/08/2024

گوگل کروم میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔

گوگل نے ان فیچرز کا اعلان کیا ہے اور یہ ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے ہیں۔

پہلے فیچر میں گوگل لینس کو سرکل ٹو سرچ کے لیے بہتر بنایا گیا ہے۔ اب کروم میں لینس آئیکون پر کلک کر کے ویب پیج پر کسی چیز کو سلیکٹ کیا جا سکتا ہے اور سائیڈ پینل پر اس کی تفصیلات ملیں گی۔

دوسرے فیچر میں ٹیب کمپیئر متعارف کرایا گیا ہے، جس میں مختلف اشیاء کی ٹیبز کو ایک ونڈو میں اکٹھا کیا جائے گا اور اے آئی کی مدد سے ہر چیز کی مختصر وضاحت فراہم کی جائے گی۔ یہ فیچر آن لائن خریداری کے لیے فائدہ مند ہوگا کیونکہ صارفین مختلف کمپنیوں کی قیمتیں اور تفصیلات ایک جگہ دیکھ سکیں گے۔

تیسرے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی براؤزر ہسٹری سے ویب پیجز کو آسانی سے تلاش کر سکیں گے، اور اے آئی ٹیکنالوجی ان کی مدد کرے گی۔

یہ تینوں فیچرز پہلے امریکا میں دستیاب ہوں گے، اور دوسرے ممالک میں کب متعارف ہوں گے، اس کی تفصیلات ابھی واضح نہیں ہیں۔

19/03/2024
28/07/2022

یونیورسٹی آف سرگودھا MA کے پرائیویٹ ایڈمیشن بھجوانے کی آج آخری تاریخ ہے۔

یاد رہے یہ MA کا پرائیویٹ ایڈمیشن بھیجنے کا آخری چانس ہے ۔ اس کے بعد پرائیویٹ MA کے ایڈمیشن نہیں ہونگے۔

Address

1 Km Ludon Road Near Waste Sadiq Marriage Hall
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share