Glisten Science Academy

Glisten Science Academy Evening coaching center

12/05/2026
First english pairing scheme
20/01/2026

First english pairing scheme

Ninth computer pairing scheme new book
20/01/2026

Ninth computer pairing scheme new book

Math 9th new book
05/11/2025

Math 9th new book

22/07/2025

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 24 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

13/06/2025

ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سے کہا کرتا تھا کہ "جب تم بارہ سال کے ہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خُفیہ بات ...زندگی کے بارے میں بتاؤں گا "
اور پھر ایک دن اُس کا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا۔
اُس نے ابا جی سے کہا "آج میں بارہ سال کا ہو گیا ہوں مجھے وہ خُفیہ بات بتائیں"
ابا جی بولے "آج جو بات تمہیں بتانے جا رہا ہوں تُم اپنے کسی چھوٹے بھائی کو یہ بات نہیں بتاؤ گے"
خفیہ بات یہ ہے کہ۔۔۔۔“گائے دودھ نہیں دیتی”
بیٹا حیران ھوکر۔۔۔"آپ کیا کہہ رہے ہیں ...گائے دودھ نہیں دیتی!؟ "
ابا جی بولے" بیٹا گائے دودھ نہیں دیتی، دودھ گائے سے نکالنا پڑتا ہے،صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے، گائے کی دُم باندھنی ہوتی ہے، گائے کے نیچے دودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے، پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتا ہے۔؛؛۔۔۔۔"گائے خود سے دودھ نہیں دیتی"...
ہماری نئی نسل سمھجتی ہے...گائے دودھ دیتی ہے۔
یہ سوچ اتنی خود کار ہو گئی ہے ہر چیز بہت آسان لگتی ہے۔ ایسے کہ جو چاہو وہ فوراً مل جائے ۔
مگر زندگی صرف سوچنے اور فوراً حاصل کرنے کا نام نہیں ،

خوشیاں ۔۔۔مستقل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہیں۔
اگر کوشش نہ کی جائے تو وہ ذہنی دباو یا فرسٹریشن میں اضافہ کرتی ہے۔

یاد رکھیں اور اپنے بچوؔں کو بتائیں کہ
“گائے دودھ نہیں دیتی؛ آپ کو دودھ دوہنا پڑتا ہے۔

31/05/2025

The timings of the Glisten Science Academy will be 7 am to 10 am from Monday, June 2, 2025

27/05/2025

AoA
Dear Students!
It is to inform you that Glisten Science Academy will remain closed tomorrow on 28-05-2025 (Wednesday) on occasion of Yom-e-Takbeer.

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان پریس ریلیز۔۔۔۔۔بابت امتحانات مورخہ 12۔مئی 2025بحوالہ آمدہ احکامات سیکریٹر...
11/05/2025

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان
پریس ریلیز۔۔۔۔۔
بابت امتحانات مورخہ 12۔مئی 2025

بحوالہ آمدہ احکامات سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب لاہور و بعد از اجازت چئیرمین بورڈ ہذا جملہ اساتذہ کرام، والدین، امتحانی سٹاف، امیدواران اور تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
12 مئی 2025 کو منعقد ہونے والے والے
انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے تھیوری پیپرز اور میٹرک (SSC) کے پریکٹیکل امتحانات اور اس کے بعد آنے والے تمام پیپرز اور پریکٹیکلز پہلے سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپس کے مطابق ہوں گے ۔
انٹرمیڈیٹ کے تمام اُمیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی اپنی رولنمبر سلپ کے مطابق اپنے اپنےامتحانی سینٹرز پر پہنچ کر ڈیٹ شیٹ کے مطابق 12 مئی کا اپنا انٹر امتحان کا متعلقہ پیپراپنے متعلقہ سیشن میں دیں۔
میٹرک کے امیدواران اپنی اپنی امتحانی پریکٹیکل لیب میں اپنے اپنے بیچ کے مطابق پریکٹیکل امتحان دیں۔
اہم نوٹ: 7 اور 9 مئی کے ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کےپیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

محمد حامد سعید بھٹی
کنٹرولر امتحانات،
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان ۔

Today's Job Advertisements (11 April, 2025
12/04/2025

Today's Job Advertisements (11 April, 2025

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلباء  سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔ملک بھر کی کسی بھی یونیور...
28/06/2024

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے طلباء سے مشترکہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ۔

ملک بھر کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے طلبہ کو انڈر گریجویٹ ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوگا۔

انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹیز میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کو ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر لینا ہوں گے۔

امیدوار 30 جون تک ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر اپلائی کرسکیں گے۔

انجینئرنگ ، میڈیکل ، کمپیوٹر سائنس، کامرس سمیت 7 کیٹیگریز میں ٹیسٹ 14 جولائی کو لیا جائے گا-

Address

St # 2 , Iqbal Nagar , Murzipura, Burewala
Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glisten Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share