17/05/2026
مسجدالرحمن وامام بارگاہ قصرِامام موسیٰ کاظم علیہ السّلام
@
PURANI PINDI BYPASS ROAD MANDIBAHAUDEEN
17/05/2026
مسجدالرحمن وامام بارگاہ قصرِامام موسیٰ کاظم علیہ السّلام
@
05/05/2026
الحمدللہ، خداوندِ متعال کے فضل و کرم 🌿 اور مومنین و مومنات کے مخلصانہ تعاون 🤝 سے امام بارگاہ کی بالائی منزل پر مولانا صاحب کی رہائش گاہ کی تعمیرات کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔
ستون (پلرز) 🏗️ اور دیواریں 🧱 پایۂ تکمیل تک پہنچ چکی ہیں۔
اب اگلے مرحلے، یعنی لنٹر (چھت) 🏠 کی تعمیر کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ، پروردگارِ عالم کے لطف و عنایت ✨ اور اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے یہ مرحلہ بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
دعا ہے کہ خداوندِ متعال 🤲 تمام تعاون کرنے والے مومنین و مومنات کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
#نیکی #مسجد #تعمیر #تعاون #ثواب #دعائیں #اسلام #مومن #خیرات auddin t eds الخير
04/05/2026
19/04/2026
تعمیرات کا یہ مقدس اور روحانیت سے معطر سلسلہ نہایت شان و عظمت کے ساتھ مسلسل رواں دواں ہے۔
بارگاہِ ربِّ ذوالجلال میں دستِ نیاز بلند ہیں کہ خداوندِ کریم بحقِ چہاردہ معصومینؑ، اس کارِ خیر میں شریک تمام مومنین و محسنین کی توفیقاتِ حسنہ میں بے پایاں اضافہ فرمائے اور انہیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال کرے۔
ٰ_کاظمؑ
تعمیرات کا یہ بابرکت اور روحانیت سے لبریز سلسلہ پوری شان و شوکت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔
بارگاہِ ربِّ ذوالجلال میں دستِ دعا ہیں کہ خداوندِ متعال بحقِ چہاردہ معصومینؑ، اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام مومنین و محسنین کی توفیقاتِ خیر میں بے انتہا اضافہ فرمائے
مسجد الرحمٰن وامام بارگاہ قصرِامام موسیٰ علیہ السّلام منڈی بہاؤالدین
.
ٰ_کاظمؑ
ٰ_کاظمؑ
#تعمیرات
#نیکی
#برکت
#دعا
#مومنین
#محسنین
ؑ
ؑ
#ثواب
#آمین
#پنجاب
#پاکستان
16/04/2026
*تعمیرات کا یہ بابرکت اور روح پرور سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری و ساری ہے*
بارگاہِ ربّ العزّت میں دستِ دعا ہیں کہ خداوندِ متعال بحقِ چہاردہ معصومینؑ، اس کارِ خیر میں شریک تمام مومنین و محسنین کی توفیقاتِ خیر میں بے پایاں اضافہ فرمائے، ان کے اموال و جان میں برکت عطا کرے اور اس خدمت کو ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین یا ربّ العالمین۔
📍 *مسجد الرحمٰن و امام بارگاہ قصرِ امام موسیٰ کاظمؑ، منڈی بہاؤالدین*
.
.
..
...
.
..
#تعمیرات
#کارخیر
#مسجد
#توسیع
#مومنین
#محسنین
#دعائیں
#آمین
#برکت
#خیر
#نیکی
#ثواب
#اجر
#یااللہ
#خداوند
#رحمت
#توفیقات
#بخشش
#مغفرت
#اہلبیت
#امامبارگاہ
#مسجدالرحمن
#پنجاب
#پاکستان
#پردہ
#حجاب
#ویلفیئر
#کمیونٹی
#اسلام
تعمیراتی و تدارکاتی امور مرحلہ پنجم
ہال کی چھت پر مُدَرِّس ومعلم کے لیے رہائشی مکان کی تعمیر کی غرض سے اینٹوں کی فراہمی
الحمدُ للّٰہ! خداوندِ متعال کے فضل و کرم سے تعمیر و ترقی کاسلسلہ جاری وساری
مسجدُ الرحمٰن و امام بارگاہ قصرِ امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام پرانی پنڈی منڈی بہاؤالدین
05 اپریل 2026 بروز اتوار
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ خداوندِ متعال بحقِّ چہاردہ معصومین علیہم السّلام اس مقدس ادارے کو روز بروز مزید ترقی، استحکام اور برکت عطا فرمائے
اور اس عظیم مقصد میں تعاون کرنے والے تمام مومنین و محسنین کی توفیقاتِ خیر میں کثرت اور اخلاص میں اضافہ فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲✨
#تعمیرات
#تدارکات
#کارخیر
ٰ_کاظمؑ
21/03/2026
🌙 نُورانی مناظرِ عیدالفطر 🌙
نمازِ عیدالفطر باجماعت کی روح پرور جھلکیاں
✨ یکم شوال المکرم 1447ھ
📅 بروز ہفتہ، 21 مارچ 2026
🕗 صبح 08:00 بجے
📍 مسجد الرحمٰن و امام بارگاہ
قصرِ امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام
منڈی بہاؤالدین
اَللّٰهُمَّ! مظلومینِ جہان کی نصرت و حمایت فرما،
بالخصوص مظلومینِ فلسطین و غزہ کی غیبی مدد و حفاظت فرما۔
پروردگارِ عالم! ایران اور انقلابِ اسلامی کو اپنی خاص پناہ میں محفوظ رکھ،
اور اسلام کو عزت، غلبہ اور سربلندی عطا فرما۔
اے ربِّ ذوالجلال! شہدائے اسلام کے درجات بلند فرما،
بالخصوص رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ کے درجات کو مزید رفعت عطا فرما،
اور رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
اے قادرِ مطلق! ظالم و جابر قوتوں کو نیست و نابود فرما،
اور حق کو ہمیشہ غالب و سربلند رکھ،
باطل کو مٹا دے اور اہلِ حق کو کامیابی و کامرانی عطا فرما