09/05/2026
انگلش کلاس گیارہویں(11th) کا بہترین اور معیاری گیس پیپر جو انتہائی مہارت اور محنت کے ساتھ سر علی احمد شانی صاحب نے تیار کیا ہے۔
میٹرک کلاسز کے گیس پیپرز شیئر کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے معیاری اور فی سبیل اللہ اپلوڈ کررہے ہیں مکمل۔۔
بس دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔
English 11th Class Important Guess Paper according ALP..
12/03/2026
10th Physics Most Repeated Short Questions
12/03/2026
10th English Best Notes for Average Students Save it.
22/02/2026
دسویں جماعت کیمسٹری – لانگ سوالات (پیئرنگ اسکیم کے مطابق)
ان نوٹس میں پیئرنگ اسکیم کے مطابق یونٹ 10، یونٹ 11، یونٹ 12 اور یونٹ 13 کے لانگ سوالات نہایت ترتیب اور امتحانی انداز میں شامل کیے گئے ہیں۔ یہ سوالات انتہائی اہم ہیں اور بورڈ پیپر کے طرز کے مطابق تیار کیے گئے ہیں۔
طلبہ ان نوٹس کو تیار کر کے باآسانی اپنے دو لانگ سوالات مکمل طور پر حل کر سکتے ہیں۔ لانگ سوالات کے حوالے سے کسی اضافی مواد یا مزید تیاری کی ضرورت نہیں ہوگی۔
اگر آپ ان نوٹس کی مکمل پی ڈی ایف فائل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ یہ بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ 03446293377
12/02/2026
فزکس کلاس دہم کی حل شدہ مکمل نومیریکلز۔
Physics 10th Class Solved Numericals.
12/02/2026
9th class Computer E.M Important Short Question
12/02/2026
9th and 10th class New pairing scheme
11/02/2026
10th class Pak study Notes