Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin GOVT HIGH SCHOOL CHAK JANO KALAN MANDI BAHAUDDIN

بچے بہہت پرجوش انداز میں سکول آئے  اور اساتزہ نےُویلکم کیا
24/08/2026

بچے بہہت پرجوش انداز میں سکول آئے اور اساتزہ نےُویلکم کیا

داخلہ جاری ہے
02/04/2026

داخلہ جاری ہے

جمعہ چھٹی*New School Timing notified w.e.f 01-04-2026 by SED via E-FOAS_* *SCHOOLS will be off on Friday*✅
01/04/2026

جمعہ چھٹی
*New School Timing notified w.e.f 01-04-2026 by SED via E-FOAS_* *SCHOOLS will be off on Friday*✅

گورنمنٹ ہائی سکول چک جانو کلاں نے ایک بار پھر شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسا رزلٹ پیش کیا جس نے پورے عل...
01/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول چک جانو کلاں نے ایک بار پھر شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسا رزلٹ پیش کیا جس نے پورے علاقے میں خوشی اور فخر کی فضا قائم کر دی۔ اس پروقار تقریب میں معززینِ علاقہ، والدین، اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کامیاب طلبہ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
تقریب کے دوران نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ کو ٹرافیوں، قیمتی کتب اور دیگر انعامات سے نوازا گیا، جس سے ان کے حوصلے مزید بلند ہوئے۔ طلبہ کے چہروں پر خوشی اور والدین کی آنکھوں میں فخر نمایاں تھا۔
مقررین نے اپنے خطاب میں اساتذہ کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے انہیں قوم کا حقیقی معمار قرار دیا۔ خصوصاً ہیڈ ماسٹر مرزا شاہد محمود صاحب کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
آخر میں سکول انتظامیہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تعلیمی میدان میں مزید کامیابیوں کے عزم کیا
Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

16 December black day⚫ Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin
16/12/2025

16 December black day⚫ Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin
18/11/2025

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin
18/11/2025

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

12/11/2025

مرے لیے تو ہے اقرار بالِلّساں بھی بہت

ہزار شُکر کہ مُلّا ہیں صاحبِ تصدیق

کتاب: بالِ جبریل

کلام: علامہ اقبال

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin JUMMA MUBARAK17 _10_2025     ゚viralfbreelsfypシ゚viral
17/10/2025

Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin
JUMMA MUBARAK
17 _10_2025
゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Chak Jano Kalan
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghs Chak Jano Kalan Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share