30/05/2026
محترم حافظ امجد علی صاحب کے بھتیجے مدرسہ دار القرآن والحدیث شہیدانوالی روڈ منڈی بہاءالدین کے طالب علم ابو سفیان کی نماز جنازہ بروز اتوار بتاریخ 31 مئی 2026 کو صبح 10 بجے جنازے گاہ سوہاوہ دلوآنہ
(المعروف چڑھدے آلا قبرستان)
نزد تین پلہ سٹاپ ، گجرات روڈ
منڈی بہاوالدین میں ادا کی جائے گی
رابطہ نمبر : 03324912491
30/05/2026
مدرسہ دارالقرآن والحدیث منڈی بہاوالدین
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
اہلحدیث یوتھ فورس منڈی بہاؤالدین
Ayf Mbdin
30/05/2026
کل نفس ذائقۃ الموت
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون محمد سفیان طالب علم مدرسہ دارالقرآن والحدیث شہیدانوالی روڈ منڈی بہاوالدین فی ذمۃ اللّٰہ
18/05/2026
مدرسہ دار القرآن والحدیث شہیدانوالی روڈ منڈی بہاءالدین
18/05/2026
مدرسہ دار القرآن والحدیث شہیدانوالی منڈی بہاوالدین