🌿 اسبوعی پروگرام 🌿
الحمد للہ! مدرسہ دارالقرآن والحدیث، شہیدانوالی روڈ، منڈی بہاءالدین میں ہفتہ وار اسبوعی پروگرام نہایت خوش اسلوبی سے منعقد ہوا۔
پروگرام میں قرآنِ کریم کی تلاوت، احادیثِ مبارکہ، دینی و اخلاقی نصائح اور طلبہ کی علمی و تربیتی سرگرمیاں پیش کی گئیں۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ و طلبہ کی محنت کو قبول فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔ آمین۔
🤲 جزاکم اللہ خیراً
مدرسہ دارالقرآن والحدیث منڈی بہاوالدین
Madrasa Darul Quran Wal Hadith is a Educational and islamic centre
14/08/2026
22/07/2026
اسبوعی پروگرام
22/07/2026
ان شاءاللہ کل
03/07/2026
الحمدللہ
مدرسہ دار القرآن والحدیث شہیدانوالی روڈ منڈی بہاءالدین کے ایک اور بچے محمد حسن نے حفظ القرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے
#
02/07/2026
22/06/2026
# مدرسہ۔دار۔القرآن۔و۔الحدیث۔شہیدانوالی۔روڈ۔منڈی بہاءالدین
14/06/2026
درس قرآن مولانا غلام مصطفیٰ ظھیر امن پوری صاحب
Want your school to be the top-listed School/college in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shaheedanwali Road Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400
Mandi Bahauddin
50400