27/08/2026
آج کی اسمبلی میں بچوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرت ، اوصاف حمیدہ بتاۓ، گۓ۔۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Rattowal M. B. DIN, School, Rattowal, Tehsil and District Mandi BAHAUDDIN, Mandi Bahauddin.
GPS Rattowal is a well-known School in its locality.The school is developing remarkable and valuable learning values, morality and culture.It has trained genius minds,personalities, and human beings.School has priorities like learning,confidence.
27/08/2026
آج کی اسمبلی میں بچوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرت ، اوصاف حمیدہ بتاۓ، گۓ۔۔
Topic:Rhyming Words
Rattowal
الحمد للہ،ایک نئے علمی سفر کا آغاز
24/08/2026
جناب ہیڈ ماسٹر عنصر جاوید صاحب اور انتہائی قابل استاد احمد شیر صاحب نے بچوں کو پھول پیش کے بچوں کو خوش آمدید کہا،، تعلیم روشنی کا سفر ہے، جو جہالت کے اندھیرے ختم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اساتذہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
24/08/2026
آج 24 اگست 2026موسم گرما کی چھٹیوں کے اختتام کے بعد سکول کا پہلا دن،، جس کا welcome Back to schoolکے مثبت پیغام کے ساتھ آغاز کیا گیا۔۔ سکول کے اساتذہ نے سکول کے بڑے دروازے پر بچوں، کا پھولوں ساتھ استقبال کیا۔ بچوں کو خوش آمدید کہا۔ سکول کو مختلف رنگ کے غباروں سے سجایا گیا جو کسی عید کا احساس دے رہا تھا۔ بچے، انتہائی خوش نظر آۓ اور پر عزم۔ اساتذہ، نے ایک نئی امید کے ساتھ بچوں کو پڑھانے کا عزم کیا۔
24 اگست 2026 سے پنجاب بھر کے سکول پیر تا جمعہ نئے اوقاتِ کار کے مطابق کھلیں گے؛ والدین، اپنے لاڈلوں کو گھر واپس لانے کا بندوبست کریں۔ شکریہ