03/03/2025
District Education Authority Mandi Bahauddin
District Education Authority, M.B.Din
#الحمدلله
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
الحمد للہ ادارہ ہذا کی بہتری کی جانب ایک اور اہم قدم۔
اللہ کریم کے فضل سے گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 1 ادارہ ہذا کے سابقہ طالب علم انجینیر اجمل شہزاد حال مقیم دبئ نے 43000 کی لاگت سے ایک عدد پروجیکٹر اور پروجیکشن سکرین اپنے مادر علمی کو عطیہ کے طور پر عنایت کیں۔
علاؤہ ازیں سابقہ طالب علم انجینیر وقاص عارف حال مقیم دبئ نے اپنے مادر علمی ادارہ ہذا کی سائنس لیب کے کیے پریکٹیکل سیمولیشن کی خاطر 15000 کی لاگت سے ایک عدد LCD عنایت کی۔
خصوصی کاوش :
جناب ناصر محمود صاحب SST سائنس
جناب محمد رضوان اشرف SST سائنس
19/02/2025
Practical session conducted
GHS CHAK NO.1 M.B.DIN
District Education Authority, M.B.Din
Education
School Education Department, Government of the Punjab
07/02/2025
District Education Authority, M.B.Din
Education
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
31/01/2025
الحمد للہ۔
District Education Authority, M.B.Din
Rana Sikandar Hayat
Education
29/01/2025
الحمد للہ ثم الحمد للہ
اہلیان علاقہ مخیر حضرات چک نمبر 1 سابقہ طالب علموں اور دوست احباب کے تعاون سے
کی #مسجد کے
-1 وضو خانہ کی چھت
2- وضو کرنے کے لیے بیٹھنے کی جگہ
3ـ مسجد کے شمال اور جنوب سائڈ کی دونوں دیواریں الحمد مکمل طور پر تعمیر ہو گئی ہیں۔ تمام حضرات جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ ڈالا اور اللہ کے گھر کی تعمیر نو کی اللہ کریم ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ان سب کے دلی مراد کو پورا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
20/01/2025
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 1
منڈی بہاوالدین
16/01/2025
Al hamdu Lilah
Progressive steps for the development , betterment and excellence of GHS CHAK NO.1 M.B.DIN are going on under the kind supervision/Direction of a worthy CEO(DEA) M.B.DIN.