Welcome to MSG Financials! Your ultimate resource for mastering the art of trading! Join our community & Master the Markets!
We provide expert-led training, insightful market analysis, and a supportive community to help you achieve financial freedom.
26/03/2026
سیکھنے پر لگایا گیا ایک ایک روپیہ وصول! 💸✨
الحمدللہ! میرے ایک اور ہونہار اسٹوڈنٹ کی شاندار کامیابی۔
ان کے لیے سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ انہوں نے ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے پرافٹ کے ذریعے اپنی تمام انویسٹمنٹ (سیکھنے کی فیس اور دیگر اخراجات) کو مکمل طور پر کور کر لیا ہے۔
یہی MSG Financials کا اصل مقصد ہے: کہ اسٹوڈنٹ صرف سیکھے نہیں بلکہ جلد از جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کر اپنی انویسٹمنٹ واپس نکالے اور پھر سکون سے پروفیشنل ٹریڈنگ کرے۔
محنت اسٹوڈنٹ کی، رہنمائی ہماری اور کامیابی اللہ کی طرف سے۔ بہت بہت مبارک ہو!
26/03/2026
کامیابی کا سفر محنت اور درست رہنمائی سے شروع ہوتا ہے! ✨
الحمدللہ! میرے ایک نہایت ہونہار اسٹوڈنٹ ماجد اقبال (Majid Iqbal) نے سیکھنے کے محض ڈیڑھ ماہ کے اندر اندر FundedNext کا 5K Challenge Phase-1 کامیابی سے کلیئر کر لیا ہے۔
یہ کامیابی صرف ماجد کی نہیں، بلکہ اس بات کی بھی دلیل ہے کہ اگر آپ صحیح سمت میں سیکھیں اور ڈسپلن پر عمل کریں، تو فاریکس مارکیٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔ ابھی تو یہ شروعات ہے، ان شاء اللہ منزل ابھی آگے ہے۔
بہت بہت مبارک ہو ماجد! اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
21/03/2026
عیدمبارک
20/03/2026
الحمدللہ! 🌙
رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل ہونے کی خوشی اور عید الفطر کی آمد مبارک!
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس رمضان میں کی جانے والی ہماری تمام عبادات، دعائیں اور روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو میری اور MSG Financials کی پوری ٹیم کی طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
امید ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی اور کاروبار میں ڈھیروں برکتیں اور خوشیاں لے کر آئے گی۔
نیک تمنائیں،
محمد سعد المنصور
CEO MSG Financials
20/03/2026
ایک ٹریڈر کے لیے عید پر اس سے بڑی خوشی کیا ہوسکتی ہے کہ اسے اپنی کمائی سے عیدی مل جائے۔ اور ایک مینٹور کے لیے بھی اس سے بڑی خوشی نہیں کہ اس کے شاگرد سیکھنے کے عمل کو شروع کرنے کے دو ماہ کی اندر نہ بنا کسی سگنل اور لائیو سیشن کے اپنے آپ پر بھروسہ کرتا ہوئے کمانا شروع کر دیں۔
الحمدللہ
17/03/2026
سیکھنے سے کمانے تک! 🚀
جب ایک استاد اپنے شاگرد کو خود مختار ہوتے دیکھتا ہے، تو وہ لمحہ اس کی تمام محنت کا صلہ ہوتا ہے۔
دسمبر میں اس ہونہار طالب علم نے MSG Financials کے ساتھ اپنا سفر شروع کیا۔ آج ان کا یہ منافع (Profit) اور خاص طور پر ان کا یہ جملہ کہ "اب سکون سے سونا" میرے لیے کسی بھی اعزاز سے بڑھ کر ہے۔
فاریکس اور گولڈ ٹریڈنگ صرف تکہ بازی کا نام نہیں، بلکہ یہ درست علم، صبر اور نظم و ضبط کا مجموعہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میرے شاگرد مارکیٹ کی باریکیوں کو سمجھ کر اب اپنی زندگی میں مالی بہتری لا رہے ہیں۔
"کامیابی کا یہ پہلا قدم ہے، ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔ مارکیٹ میں ہمیشہ ایک طالب علم بن کر رہیں، اللہ آپ کے رزق میں مزید برکت عطا فرمائے۔"
Be the first to know and let us send you an email when MSG Financials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.