عید ملن پارٹی
چنار سکول اینڈ کالج سسٹم قادر آباد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from چنار سکول اینڈ کالج سسٹم قادر آباد, School, Qadirabad near Wakeel Chock, Mandi Bahauddin.
Play Time
04/06/2026
چنار سکول اینڈ کالج سسٹم قادر آباد نزد وکیل چوک
رابطہ نمبر 03427563350
نزد وکیل چوک قادر آباد
03427563350
الحمد للہ!
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری کہ چنار سکول اینڈ کالج سسٹم (قادر آباد) میں طالبات کے لیے فرسٹ ایئر (1st Year) کی فری پری کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
ہماری نمایاں خصوصیات:
اعلیٰ تعلیم اور بہترین رہنمائی
مکمل باپردہ اور محفوظ تعلیمی ماحول
تجربہ کار فیکلٹی اور جدید طریقہ تدریس
سولر انرجی ائیر کنڈیشنز رومز اور ملٹی میڈیا کلاس رومز کی سہولت
اہلِ علاقہ سے گزارش:
وقت ضائع کیے بغیر اس بہترین تعلیمی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے میں تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر 03415536162
03427563350
نزد وکیل چوک قادر آباد
نزد وکیل چوک قادر آباد
03415536162
03427563350
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |