26/03/2024
منڈی بہاوالدین کے بہترین ادارے "گورنمنٹ گریجوایٹ کالج" میں ایف اے،ایف ایس سی ، آئی کام اور آئی سی ایس میں داخلہ کا آغاز نویں کلاس کے رزلٹ کی بنیاد پر ہو چکا ہے ۔ایک طرف اس مہنگائی کے دور میں گورنمنٹ کالجز کی فیس انتہائی کم ہے بلکہ پرائیویٹ کالجز کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے اور دوسری طرف گورنمنٹ کالجز میں اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ،محنتی ،فرض شناس اور تجربہ کار ہیں۔مزید یہ کہ گورنمنٹ کالجز میں دیگر سہولیات( لائبریریز ،کھیل کے میدان ،وسیع عمارات ،بہترین سیکورٹی سسٹم،صاف ستھرا ماحول۔سائنس لیبز۔کمپیوٹر لیب ۔۔۔وغیرہ)پرائیویٹ کالجز کےمقابلہ میں انتہائی شاندار ہیں ۔لہٰذا والدین اپنے بچوں کے بہتر اور شاندار مستقبل کے لیے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج منڈی بہاالدین کا انتخاب کریں !
05/10/2023
11/12/2019
06/12/2016
28/02/2016
16/02/2016
10/03/2015
10/01/2015