14/08/2026
15 اگست روز ہفتہ سکالرشپ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ہوگی اس کے بعد معمول کے داخلے جاری رہیں گے
Punjab Group of Colleges (PGC) is the largest educational network. We are indeed the best choice for online intermediate admissions.
Apply today and reimagine your future!
14/08/2026
15 اگست روز ہفتہ سکالرشپ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ہوگی اس کے بعد معمول کے داخلے جاری رہیں گے
Happy Independence Day,🎉🎉🎆 From Punjab College Mandibahuddin
14/08/2026
🇵🇰 *سوچ نئی، جذبہ وہی — پاکستان سب سے پہلے!* 🇵🇰
یہ آزادی ہمیں ورثے میں ضرور ملی ہے، مگر اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے!
14 اگست صرف جشن، جھنڈیوں اور نعروں کا دن نہیں؛ یہ اُن عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جن کے لہو سے پاکستان کی بنیاد مضبوط ہوئی۔
آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو صرف کامیاب نہیں، بلکہ باکردار، باہمت، باعلم، بااصول اور سچا محبِ وطن پاکستانی بنائیں گے۔
🇵🇰 سوچ نئی ہوگی، مگر نظریہ پاکستان سے وفا وہی ہوگی!
🇵🇰 قدم آگے بڑھیں گے، مگر سمت پاکستان کی سربلندی ہوگی!
🇵🇰 قلم ہاتھ میں ہوگا، کردار سینے میں اور سبز ہلالی پرچم دل میں ہوگا!
ہم وہ نسل تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں جو دنیا کا مقابلہ علم سے، مشکلات کا مقابلہ جرأت سے اور وطن کی خدمت کردار و دیانت سے کرے۔
یہ وطن ہمارے بزرگوں کی قربانی، ہمارے شہداء کی امانت اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے—اس کی عزت و سربلندی پر کبھی سمجھوتہ نہیں ہوگا!
💚 *سوچ نئی — عزم مضبوط — پاکستان ہمیشہ مقدم!*
🇵🇰 *پاکستان زندہ باد!*
*پنجاب کالج منڈی بہاؤدین — کردار بھی، قیادت بھی، پاکستان بھی!*
13/08/2026
14 اگست بروز جمعہ پنجاب کالج منڈی بہاء دین ایڈمیشن افس کھلا رہے گا
13/08/2026
15 اگست کے بعد معمول کے داخلے جاری رہیں گے
Hurry up Apply Merit scholarship 2026
12/08/2026
12/08/2026
After Result
Trusted
By
Parents
Topper's First choice
Punjab Group of College Mandi Bahauddin
12/08/2026
Topper's First choice
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |