Govt MC High School MBDin

Govt MC High School MBDin The leading Educational Institution in Mandi Bahauddin.. Alhamdulillah!!!!

ہم ادارہ ہذا کے انتہائی ملنسار اور شفیق استاد محترم وقار حیدر صاحب کو انکی نئ ذمہ داری ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
09/09/2026

ہم ادارہ ہذا کے انتہائی ملنسار اور شفیق استاد محترم وقار حیدر صاحب کو انکی نئ ذمہ داری ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم محمد زاہد انجم صاحب کو گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول کے انچارج ہیڈ ماسٹر سے پرماننٹ ہیڈ ماسٹر بننے اور ضلع منڈی بہاوالدین...
09/09/2026

ہم محمد زاہد انجم صاحب کو گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول کے انچارج ہیڈ ماسٹر سے پرماننٹ ہیڈ ماسٹر بننے اور ضلع منڈی بہاوالدین میں میرٹ بیسڈ ہیڈ ماسٹر کی فہرست میں پہلا نمبر لینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول آنے والے تمام طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں ہیڈ ماسٹر و جملہ اسٹاف نے گرمجوشی سے استقبال ...
24/08/2026

ہم گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول آنے والے تمام طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں
ہیڈ ماسٹر و جملہ اسٹاف نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔۔
Welcome Back To School

23/08/2026
اہم اطلاع برائے طلبہ و والدینپنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 3 ماہ کی تعطیلات کے بعد، 24 اگست سے دوبارہ کھلنے جا رہے...
21/08/2026

اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 3 ماہ کی تعطیلات کے بعد، 24 اگست سے دوبارہ کھلنے جا رہے ہیں۔
سکول اوقات:
پیر تا جمعرات
صبح 8:00 بجے تا دوپہر 1:30 بجے
جمعہ المبارک
صبح 8:00 بجے تا دوپہر 12:45 بجے
پیارے طلبہ!
ہم آپ کو تعطیلات کے بعد نئے عزم، نئی توانائی اور نئی امید کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب:
پرنسپل و اساتذہ
گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول منڈی بہاؤالدین

الحمد للہ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول منڈی بہاءالدین کا میٹرک 2026ء کا مجموعی رزلٹ 83 فی صد رہا جو کہ ضلع بھر میں نمایاں تر...
15/08/2026

الحمد للہ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول منڈی بہاءالدین کا میٹرک 2026ء کا مجموعی رزلٹ 83 فی صد رہا جو کہ ضلع بھر میں نمایاں ترین رزلٹ ہے اور اردو کے سبجیکٹ میں 100 فی صد رزلٹ رہا جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری نے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا اور سکول کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منڈی بہاوالدین کا تعریفی سند بنام ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول منڈی بہاوالدین بوجہ میٹرک کل...
08/08/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منڈی بہاوالدین کا تعریفی سند بنام ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول منڈی بہاوالدین بوجہ میٹرک کلاس بہترین رزلٹ

بخدمت جناب:
انچارج آفیسر/پرنسپل
GHS (MC) M.B. Din
موضوع: اعتراف / تعریفی سند
مندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے عرض ہے کہ:
2۔ مجھے آپ کے ادارے کے SSC (میٹرک) سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے سلسلے میں آپ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ آپ کے دفتر سے موصول ہونے والی تفصیلات/اعداد و شمار کے مطابق نتائج درج ذیل ہیں:
امتحان کی تفصیل
کل طلبہ
کامیاب طلبہ
کامیابی کا تناسب
SSC (1st Annual) 2026
47
39
82.98%
3۔ موجودہ صورتحال میں آپ نے معیاری تعلیم سے متعلق اہم ترین اشاریے میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ایک ذمہ دار افسر کی حیثیت سے اپنے ادارے کا مقام کامیابی سے قائم کیا ہے۔
4۔ میں اللہ تعالیٰ کا تہہ دل سے شکر ادا کرتے ہوئے، آپ اور آپ کی ٹیم (محترم اساتذہ) کی جانب سے کی جانے والی محنت اور دیانت داری کو سراہتا ہوں۔ آپ کی غیر معمولی کاوشوں کے اعتراف میں، باقاعدہ طور پر خصوصی اعزاز سے نوازنے کے لیے آپ کا نام محترمہ نُزہت کلثوم شہزادی، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو تجویز کرتا ہوں۔
یہ اقدام معزز وزیرِاعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ہے، جس کی آئینی بنیاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 25-A میں موجود ہے، جس کا مقصد ہر بچے کے لیے مفت اور لازمی تعلیم کے عظیم مقصد کو فروغ دینا ہے۔
5۔ اسی جذبے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی جاری رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے!
حافظ محمد اکرام اللہ
ضلعی تعلیمی افسر (SE)
منڈی بہاؤالدین

06/08/2026

میٹرک سیکنڈ اینول سپلی امتحان 6 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
اس بار بچوں کو تیاری کےلیے 60 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

والدین کے لیے اہم پیغام
06/08/2026

والدین کے لیے اہم پیغام

Address

Near Children's Hospital
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

0546502848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt MC High School MBDin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt MC High School MBDin:

Shortcuts

Share

Category