Jamia Hanfiya Mbd

Jamia Hanfiya Mbd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Hanfiya Mbd, Education Website, متصل قبرستان و مسجد نور مصطفیﷺ نزد بنیادی مرکز صحت سوہاوہ بولانی منڈی بہاوٴالدٌین, Mandi Bahauddin.

12/05/2025

بانی جامعہ حنفیہ سوہاوہ بولانی حضرت علامہ مولانا مفتی الحاج حافظ محمد مظہر قیوم جلالی نقشبندی قادری صاحب کے *پانچویں سالانہ عرس مقدس* پر علامہ مولانا محمد خالد محمود جلالی صاحب (صاحب عرس مقدس رحمتہ اللہ علیہ ) کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے-

جامعہ ھذا میں ماہانہ گیارہویں شریف اور درس قرآن کا پروگرام انشااللہ 16 اکست بروز جمعہ بعد از نماز عشاء جامعہ میں ہی منعق...
15/08/2024

جامعہ ھذا میں ماہانہ گیارہویں شریف اور درس قرآن کا پروگرام انشااللہ 16 اکست بروز جمعہ بعد از نماز عشاء جامعہ میں ہی منعقد ہو گا سب احباب کو شرکت کی دعوت ہے نوٹ : انشااللہ ہر انگریزی ماہ کے دوسرے جمعہ کو گیارہویں شریف کی محفل جامعہ میں ہی منعقد ہو گی

جامعہ محمدیہ حنفیہ رضویہ کے نئے تعلیمی سال میں اسباق کے آغاز کے موقع پر تقریب بسمہ اللہ شریف  اور بانی جامعہ محمدیہ حنفی...
23/04/2024

جامعہ محمدیہ حنفیہ رضویہ کے نئے تعلیمی سال میں اسباق کے آغاز کے موقع پر تقریب بسمہ اللہ شریف اور بانی جامعہ محمدیہ حنفیہ رضویہ حضرت علامہ مولانا مفتی الحاج حافظ محمد مظہر قیوم جلالی نقشبندی قادری رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مقدس 24 اپریل بعد از نماز عشا منعقد ہو رہا ہے سب احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور کم ازکم اپنا ایک بچہ کو دین کی تعلیم دے کر اپنی آخرت سنواریں

جامعہ کے نئے تعلیمی سال میں اسباق کے آغاز موقع پر تقریب بسمہ اللہ شریف انشااللہ 24 اپریل بعداز نماز عشاء جامعہ میں ہی من...
08/04/2024

جامعہ کے نئے تعلیمی سال میں اسباق کے آغاز موقع پر تقریب بسمہ اللہ شریف انشااللہ 24 اپریل بعداز نماز عشاء جامعہ میں ہی منعقد ہو گی سب احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں اور ساتھ تمام شعبہ جات جیسے ناظرہ قرآن ،حفظ قرآن ،درس نظامی ، عصری تعلیم ،عالمہ فاضلہ کورس میں داخلے جاری ہیں اپنے بچوں کو دین کی تعلیم سے آراستہ کروائیں اور اپنی آخرت کا سامان بنائیے

Address

متصل قبرستان و مسجد نور مصطفیﷺ نزد بنیادی مرکز صحت سوہاوہ بولانی منڈی بہاوٴالدٌین
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hanfiya Mbd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share