“کوئی کام چھوٹا نہیں ہوتا”
آج ہمارے بچوں نے Labour Day Special Drama کے ذریعے یہ سکھایا کہ معاشرے کا ہر فرد اہم ہے—چاہے وہ خاکروب ہو، مالی ہو، چوکیدار ہو یا مستری۔
ہمیں چاہیے کہ ہم ہر محنت کش کی عزت کریں اور ان کا شکریہ ادا کریں ❤️
Supremacy Pre-Cadet School
Building Future Leaders
Supremacy Pre Cadet School Bosal Masoor
Develop a passion for learning. If you do, you will never cease to grow
🎒 سنو بچو اُٹھاؤ بستہ 🎶
پریپ کلاس کے ننھے بچوں کا انتہائی شاندار اور دلکش ٹیبلو 🌟
معصوم چہرے، خوبصورت انداز اور بھرپور اعتماد نے تقریب کو یادگار بنا دیا ✨
یہی ننھے ستارے ہمارا روشن مستقبل ہیں ❤️
Annual Prize Distribution 2026
ننھے کیڈٹس کی حب الوطنی سے بھرپور شاندار پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے ✨
ان ننھے بچوں کے جذبے، اعتماد اور وطن سے محبت نے دل جیت لیے ❤️
ایسے ہی ننھے ستارے ہمارا روشن مستقبل ہیں 🌟
🇵🇰
Zawar Nasar Iqbal Bosal Syed Shakeel Asghar Syed Ali Naqvi Syed Mohsin Naqvi Syed Farrukh Hussain
✨ سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 ✨
خوشیوں، رنگوں اور کامیابیوں سے سجی
ہمارے اسکول کی خوبصورت ڈیکوریشن کی چند جھلکیاں 🌸
یہ صرف ایک تقریب نہیں
یہ محنت، کامیابی اور بچوں کے روشن مستقبل کا جشن ہے 🎓🏆
ہم اپنے تمام والدین اور مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے ہماری خوشیوں میں شرکت کی ❤️
“From Pakistan with solidarity, prayers, and hope.
🇵🇰”
04/02/2026
“ہر بچہ ایک خواب ہے، اور ہر خواب ایک موقع۔
Supremacy Pre Cadet School Bosal Masoor میں
پلے گروپ سے آٹھویں تک داخلے کھلے ہیں،
جبکہ نویں و دسویں کی بچیوں کے لیے آرٹس کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
اپنے بچوں کو بہتر کل کا تحفہ دیں۔”
قائداعظمؒ نے ہمیں صرف ملک نہیں دیا،
نظم، دیانت اور قانون کا راستہ بھی دکھایا 🇵🇰
آئیے اس پر چلنے کا عہد کریں۔
🇵🇰
25/12/2025
یومِ پیدائش قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے موقع پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ دیانت، نظم و ضبط اور قانون کی پاسداری کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔
“When learning becomes practical, understanding becomes permanent 🌟
Our science teacher explained the concept of Line of Light through an engaging classroom activity.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
50486
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |