18/10/2025
اہلسنت کے سر کا تاج رخصت ہوا
انا للہ وانا الیہ راجعون
مفکر اسلام محسن اہلسنت محب اہلبیت سید السادات حضرت پیر سید عبد القادر جیلانی رحمه اللہ پیک اجل کو لبیک فرما گئے
اٹھ گیا ہے آج علمِ دیں کا بحرِ بیکراں
ہو گیا رخصت جہاں سے آج اپنا مہربان
27/09/2025
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
24/09/2025
🥰🌙.
Day and Night view of the Royal Clock Tower.
24/09/2025
اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
12/05/2025
کِکّر ، ٹالھی ، بیری ، نِمّاں ، پِپل ، تُوت تے بوڑھاں
کتھے گئے او رُکھ پرانے ، سَکیاں ماواں ورگے😥
11/05/2025
اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یہ زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
09/05/2025
Juma Munarak
i❤️💚
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.
5. Global Presence: BMW is a global automotive Company
6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.
7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.
8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range nof automotive tastes and luxury segments.
09/05/2025
طاقتیں تمہاری ہیں ۔۔۔۔اور خدا ہمارا ہے ۔۔۔۔۔۔🌺
06/02/2025
تری خاک ميں ہے اگر شرر تو خيال فقر و غنا نہ کر
کہ جہاں ميں نان شعير پر ہے مدارِ قوتِ حيدری
تشریح:
اگر تیری خاک میں زندگی کی کوئی چنگاری موجود ہے تو غریبی اور دولت مندی کا ذرا خیال نہ کر۔ کیا تو نہیں جانتا کہ حضرت علی کی قوت کا مقابلہ کوئی نہ کر سکتا تھا اور وہ جو کی روٹی کھاتے تھے؟ یعنی ظاہری اسباب سے محروم ہونے کے باوجود وہ کفر کی ساری دنیا پر بھاری تھے۔
(شرح غلام رسول مہر)
اگر تیرے دل میں عشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی چنگاری موجود ہے تو پھر یہ پرواہ مت کر کہ تُو دولت مند ہے یا مفلس ہے۔ کیونکہ کامیابی کے لیے دولت ضروری نہیں ہے، کیا تجھے علم نہیں کہ حضرت علی جو کی روٹی کھاتے تھے لیکن عشق رسول کی بدولت ان میں یہ طاقت پیدا ہو گئی تھی کہ اُنہوں نے خیبر کا دروازہ اپنی قوتِ بازو سے اُکھیڑ دیا تھا؟ یعنی کفر کا مقابلہ کرنے کے لیے دولت نہیں بلکہ عشق درکار ہے۔
(شرح یوسف سلیم چشتی)
کرم اے شہِ عرب و عجم کہ کھڑے ہيں منتظرِ کرم
وہ گدا کہ تُو نے عطا کيا ہے جنھيں دماغِ سکندری
تشریح:
اے عرب وعجم کے شہنشاہ! ہم پر لطف و کرم کی نظر فرمائیے۔ وہ بھکاری مدت سے کرم کے انتظار میں کھڑے ہیں جنہہیں حضور نے اپنی نوازش سے سکندر کا سا شاہی دماغ عطا فرمایا ہے۔ یعنی اگرچہ ان کے پاس کچھ نہیں، لیکن دماغ ایسا نہیں جو شہنشاہوں سے کم ہو۔
(شرح غلام رسول مہر)
اقبال سرکار دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے استمداد کرتے ہیں کہ آقائے کائنات اے سرورِ موجودات! اس وقت آپ کی نگاہِ کرم درکار ہے۔ ذرا پردہ اٹھا کر دیکھئے! آپ کے دروازے پر وہ لوگ دست بستہ منتظرِ کرم کھڑے ہوئے ہیں جو بظاہر یعنی آپ کے سامنے تو بیشک گدا ہیں لیکن آپ سے نسبتِ غلامی کی وجہ سے ان کے اندر یہ شان پیدا ہو گئی ہے کہ وہ باشاہوں کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔
(شرح یوسف سلیم چشتی)